تیسرے دن کا بخار
اگر کسی کو ایک دن چھوڑ کر اگلے دن کا بخار آتا ہو تو سورہ الم نشرح ایک مرتبہ پڑھ کر پاک روئی پر دم کریں اور اسے بیمار کے کانوں کے سوراخوں میں لگوادیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ تیسرے دن کا بخار آنا بند ہوجائے گا اور مریض تندرست ہوجائے گا۔

No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.