ONLINE KHANQAH E AALIYAH QUADRIYAH | آن لائن خا قاہ عالیہ قادریہ

 بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ 

وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ

آج بتاریخ ۲۱ رمضان المبارک ۱۴۴۷ ھجری مطابق ۱۱ مارچ ۲۰۲۶ عیسوی کو فقیرِ قادری نے آن لائن خانقاہِ عالیہ قادریہ کی بنا ڈالی ۔ اللہ تبارک و تعالی ہمارے مشائخ حضراتِ عالیہ قادریہ محمدیہ برکاتیہ رضویہ سلامیہ برھانیہ حامدیہ کے فیوض و برکات اور تعلیمات سے ہم سب کو روشن و منور فرمائے آمین

فقیر قادری

محمد عمران رضوی 

۲۱ رمضان المبارک ۱۴۴۷ ھجری

کلکتہ ۔ مغربی نگال ۔ الہند


Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )