Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
۷۸۶
|
حح |
ح |
لے |
|
لے |
لا |
ع |
|
۹ |
۶۱ ۱۱ لا |
۶ |
اس نقش ِ معظم کو روزانہ علی الصبح بارہ عدد لکھ کر آگ میں ڈالیں ان شاء اللہ تعالی پابندی کرنے پر دستِ غیب حسب حال جاری ہوگا ،نقش کو عروج ماہ جمعرات کے دن سے لکھنا شروع کریں واضح رہے کہ یہ نقش صدری ہے اگرچہ فنی اعتبار سے اس میں کلام کی بہت گنجائش ہے لیکن مشائخ سے یوں ہی پہنچا ہے لہذا بے قائدہ صحیح لیکن بے فائدہ ہرگز نہیں ہو سکتا ،نقش کو مثلث کی آتشی چال سے لکھ لیا کریں جلا کر راکھ ایک کوزے میں جمع کرے اور دریا میں ڈال دیا کریں (الاوفاق۔۱۳)