Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
چالیس نقوش زعفران سے لکھ کر پینے کے لئے دیا جائے اللہ
شفاء دے گا۔(الاوفاق۔۱۳)
اجازت: جملہ احباب جو باقائدہ فقیر کے شاگرد ہیں انہیں لکھ کر دینے کی اجازت ہے ۔
۷۸۶
|
۳۴۹۳ |
۳۴۹۶ |
۳۴۹۹ |
۳۴۸۵ |
|
۳۴۹۸ |
۳۴۸۶ |
۳۴۹۲ |
۳۴۹۷ |
|
۳۴۸۷ |
الاوفاق |
۳۴۹۴ |
۳۴۹۱ |
|
۳۴۹۵ |
۳۴۹۰ |
۳۴۸۸ |
۳۵۰۰ |