Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
جمعہ کے دن اول ساعت میں زعفران سے لکھ کر تعویذ کو گلے میں ڈالے تسخیرِ خلق ہو ان شاء اللہ۔(الاوفاق)
۷۸۶
|
۹۰۰۰۲۰۰۰ |
۹۰۰۰۷۰۰۰ |
۹۰۰۰۶۰۰۰ |
|
الاوفاق |
۹۰۰۰۵۰۰۰ |
۹۰۰۰۱۰۰۰ |
|
۹۰۰۰۴۰۰۰ |
۹۰۰۰۳۰۰۰ |
۹۰۰۰۸۰۰۰ |