Surah Anam Se Hajat Rawai | AL AUFAAQ-16

     سورہ انعام سے حاجت روائی

 حصول مدعا اور حل مشکلات کے لئے بیحد مفید ہے۔ طریقہ یہ ہے کہ بعد عشا ٔ غسل کرکے پاک کپڑا پہن کر خوشبو لگا کر قبلہ رو بیٹھے اور سورہ فاتحہ پڑھ کر سورہ انعام شروع کرے جب اس جگہ رسل اللہ پر پہنچے۔

وَ اِذَا جَآءَتْهُمْ اٰیَةٌ قَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ حَتّٰى نُؤْتٰى مِثْلَ

 مَاۤ اُوْتِیَ رُسُلُ اللّٰهِ

 تو اٹھ کر دو رکعت نماز نفل ادا کرے ۔ہر رکعت میں بعد سورہ فاتحہ آیت الکرسی ایک بار اور سورہ کوثر دس بار پڑھے بعد سلام بقیہ سورہ انعام  اَللّٰهُ اَعْلَمُ حَیْثُ یَجْعَلُ رِسَالَتَهٗؕ  سے آگے ختم سورہ تک پڑھ کر سجدہ میں جائے اور دونوں ہتھیلیاں آسمان کے جانب رکھے اور ستر بار یہ دعا پڑھے الٰھی بحق لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ۔ پھر حاجت کی دعا کرے ۔ 

 از افادات شیخ الروحانیات                     
الحاج صوفی محمد عمران رضوی القادری

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )