Amaliyat Course July 2026 | عملیات کورس صفرالمظفر ۱۴۴۸ | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا بار فلا شئ کفوہ یدانیہ ولا امکان لوصفہ
خاصیت : دفع حاسدین و دشمناں،عقد اللسان اور تسخیر ِ ارواح کے لئے شب کو نیک ساعت میں لکھنا چاہئیے
﷽
|
۲۸۸ |
۳۰۲ |
۲۹۹ |
۲۹۶ |
|
۳۰۰ |
۲۹۵ |
۲۸۹ |
۳۰۱ |
|
۲۹۴ |
۲۹۷ |
الاوفاق |
۲۹۰ |
|
۳۰۳ |
۲۹۱ |
۲۹۳ |
۲۹۸ |