Amaliyat Course July 2026 | عملیات کورس صفرالمظفر ۱۴۴۸ | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا کافی الموسع لما خلق من فضلہ
خاصیت : رشتہ و شادی اور کشائشِ رزق حسنہ کے لئے دن کی کسی نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۵۴۶ |
۵۶۰ |
۵۵۶ |
۵۵۳ |
|
۵۵۷ |
۵۵۲ |
۵۴۷ |
۵۵۹ |
|
۵۵۱ |
۵۵۴ |
۵۶۲ |
۵۴۸ |
|
۵۶۱
|
۵۴۹ |
الاوفاق |
۵۵۵ |