Amaliyat Course July 2026 | عملیات کورس صفرالمظفر ۱۴۴۸ | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا دیان العباد کل یقوم خاضعا لرھبتہ و رغبۃ
خاصیت : دفع مرض بواسیر و برص اور سفر روکنے کے واسطے رات کی ساعتوں میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۱۰۱۹ |
۱۰۳۲ |
۱۰۲۹ |
۱۰۲۶ |
|
۱۰۳۰ |
۱۰۲۵ |
۱۰۲۰ |
۱۰۳۱ |
|
۱۰۲۴ |
۱۰۲۷ |
الاوفاق |
۱۰۲۱ |
|
۱۰۳۳ |
۱۰۲۲ |
۱۰۲۳ |
۱۰۲۸ |