Amaliyat Course July 2026 | عملیات کورس صفرالمظفر ۱۴۴۸ | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
نقش اسم بستم
یا رحیم کل صریخ و مکروب و غیاثہ و معاذہ
خاصیت : حل مشکلات اور کسی کام کی تدبیر غیب سے معلوم ہو بوقتِ شب نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۹۴۹ |
۹۶۲ |
۹۵۹ |
۹۵۶ |
|
۹۶۰ |
۹۵۵ |
۹۵۰ |
۹۶۱ |
|
۹۵۴ |
۹۵۷ |
الاوفاق |
۹۵۱ |
|
۹۶۳ |
۹۵۲ |
۹۵۳ |
۹۵۸ |