Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا مبدع البدائع لم تبغ انشاء ھا عونا من خلقہ
خاصیت : حکمت و علم لدنی اور دستِ غیب کے لئے دن کی نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۷۷۱ |
۷۸۵ |
۷۸۲ |
۷۷۸ |
|
۷۸۳ |
۷۷۷ |
۷۷۲ |
۷۸۴ |
|
۷۷۶ |
۷۸۰ |
الاوفاق |
۷۷۳ |
|
۷۸۶ |
۷۷۴ |
۷۷۵ |
۷۸۱ |