Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا علام الغیوب فلا یفوت شئ من حفظہ
خاصیت : قوتِ حافظہ شہرت و ناموری اور حصول دولت کے لئے بوقتِ شب نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۷۹۲ |
۸۰۶ |
۸۰۳ |
۷۹۹ |
|
۸۰۴ |
۷۹۸ |
۷۹۳ |
۸۰۵ |
|
۷۹۷ |
۸۰۱ |
الاوفاق |
۷۹۴ |
|
۸۰۷ |
۷۹۵ |
۷۹۶ |
۸۰۲ |