Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
نقش اسم بست و ہفتم
یا عزیز المنیع الغالب علی جمیع امرہ فلا شئ یعادلہ
خاصیت: تسخیر قمر،کشف عالم جبروت اور فراخی رزق کے لئے دن کی ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۵۸۹ |
۶۰۳ |
۶۰۰ |
۵۹۷ |
|
۶۰۱ |
۵۹۶ |
۵۹۰ |
۶۰۲ |
|
۵۹۵ |
۵۹۸ |
الاوفاق |
۵۹۱ |
|
۶۰۴ |
۵۹۲ |
۵۹۴ |
۵۹۹ |