Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا قاھر ذاالبطش الشدید انت الذی لا یطاق انتقامہ
خاصیت: تباہی و بربادی دشمن،عداوت و نفرت اور معزولی دشمن کے لئے دن کی ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۹۰۱ |
۹۱۵ |
۹۱۲ |
۹۰۹ |
|
۹۱۳ |
۹۰۸ |
۹۰۲ |
۹۱۴ |
|
۹۰۷ |
۹۱۰ |
الاوفاق |
۹۰۳ |
|
۹۱۶ |
۹۰۴ |
۹۰۶ |
۹۱۱ |