Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا قریب المتعالی فوق کل شئ علو ارتفاعہ
خاصیت : مقبوضہ مال حاصل کرنے اور تسخیر خاص و عام کے لئے رات کی نیک ساعت میں لکھ کر کام میں لائیں۔
﷽
|
۵۷۰ |
۵۸۴ |
۵۸۱ |
۵۷۸ |
|
۵۸۲ |
۵۷۷ |
۵۷۱ |
۵۸۳ |
|
۵۷۶ |
۵۷۹ |
الاوفاق |
۵۷۲ |
|
۵۸۵ |
۵۷۳ |
۵۷۵ |
۵۸۰ |