Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
نقش اسم سی ام
یا مذل کل جبار عنید بقھر عزیز سلطانہ
خاصیت: اجابتِ دعاء،غلبہ و قہر بر دشمن ظاہری و باطنی اور تسخیر عطارد کے لئے دن کی ساعت میں لکھا جائے۔
﷽
|
۴۲۱ |
۴۳۵ |
۴۳۲ |
۴۲۸ |
|
۴۳۳ |
۴۲۷ |
۴۲۲ |
۴۳۴ |
|
۴۲۶ |
۴۳۰ |
الاوفاق |
۴۲۳ |
|
۴۳۶ |
۴۲۴ |
۴۲۵ |
۴۳۱ |