Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا نور کل شئ و ھداہ انت الذی فلق الظلمات بنورہ
خاصیت: نورانیت و صفائی قلب ،حصول معرفت حق اور تسخیر زہرہ کے لئے رات کی نیک ساعت میں لکھا جائے۔
﷽
|
۱۰۵۱ |
۱۰۶۴ |
۱۰۶۱ |
۱۰۵۸ |
|
۱۰۶۲ |
۱۰۵۷ |
۱۰۵۲ |
۱۰۶۳ |
|
۱۰۵۶ |
۱۰۵۹ |
۱۰۶۶ |
۱۰۵۳ |
|
۱۰۶۵ |
۱۰۵۴ |
۱۰۵۵ |
۱۰۶۰ |