Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا عالی الشامخ فوق کل شئ علو ارتفاعہ
خاصیت: زبردست دشمن پر غلبہ پانے اور تسخیر مشتری کے لئے دن کی نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۶۱۸ |
۶۳۱ |
۶۲۸ |
۶۲۵ |
|
۶۲۹ |
۶۲۴ |
۶۱۹ |
۶۳۰ |
|
۶۲۳ |
۶۲۶ |
الاوفاق |
۶۲۰ |
|
۶۳۲ |
۶۲۱ |
۶۲۲ |
۶۲۷ |