Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا مبدی البرایا و معید ھا بعد فنا ئھا بقدرۃ
خاصیت: شفائے امراض شدیدہ و حصولِ اوصاف حمیدہ کے واسطے دن کی ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۳۳۹ |
۳۵۲ |
۳۴۹ |
۳۴۶ |
|
۳۵۰ |
۳۴۵ |
۳۴۰ |
۳۵۱ |
|
۳۴۴ |
۳۴۷ |
الاوفاق |
۳۴۱ |
|
۳۵۳ |
۳۴۲ |
۳۴۳ |
۳۴۸ |