Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا محمود فلا تبلغ الاوھام کل کنہہ ثناء ہ و مجدہ
خاصیت: اوصاف حمیدہ اور تسخیر ِ زحل کے واسطے رات کی نیک ساعتوں میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۵۹۲ |
۶۰۶ |
۶۰۲ |
۵۹۹ |
|
۶۰۳ |
۵۹۸ |
۵۹۳ |
۶۰۵ |
|
۵۹۷ |
۶۰۰ |
الاوفاق |
۵۹۴ |
|
۶۰۷ |
۵۹۵ |
۵۹۶ |
۶۰۱ |