Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا عظیم ذاالثناء الفاخر و ذاالعز والمجد والکبریا فلا یذل غیرہ
خاصیت: درقی درجات ،حصول جاہ اور تسخیر مریخ کے واسطے دن کی ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۱۱۴۷ |
۱۱۶۰ |
۱۱۵۷ |
۱۱۵۴ |
|
۱۱۵۸ |
۱۱۵۳ |
۱۱۴۸ |
۱۱۵۹ |
|
۱۱۵۲ |
۱۱۵۵ |
الاوفاق |
۱۱۴۹ |
|
۱۱۶۱ |
۱۱۵۰ |
۱۱۵۱ |
۱۱۵۶ |