Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
نقش اسم سی و نہم
یا قریب المجیب المدانی دون کل شئ قربہ
خاصیت: بد خواہوں کی سرکوبی اور دفع حصولِ مقاصدِ حسنہ کے واسطے رات کی ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۳۱۰ |
۳۲۴ |
۳۲۰ |
۳۱۷ |
|
۳۲۱ |
۳۱۶ |
۳۱۱ |
۳۲۳ |
|
۳۱۵ |
۳۱۸ |
الاوفاق |
۳۱۲ |
|
۳۲۵ |
۳۱۳ |
۳۱۴ |
۳۱۹ |