Posts

Showing posts with the label رد رجعت

Amal Be Nazeer By Huzoor Mufti Azam e Hind علیہ الرحمۃ | PDF Available +91-9883021668 (WhatsApp)

Image
 

Alahazrat Ne Rajat Ka Yeh Ilaj Bataya | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

  اعلیٰ حضرت نے رجعت کا کیا علاج بتایا      عرض : ایک صاحب کی لڑکی بِلا ناغہ کچھ عرصہ سے سورہ مزمل شریف پڑھا کرتی تھی بلکہ قریب نِصف کےحفظ بھی تھی ان صاحبزادی کا دماغ خراب ہوگیا ہے۔ ارشاد : '' لَاحَوْل'' شریف ۶۰ بار '' اَلْحَمْد'' شریف اور '' آیۃُ الْکُرْسِی'' شریف ایک ایک بار، تینوں ''قُل'' تین بار پانی پر دَم کرکے پلائیے۔(الملفوظ) قرآنی وظیفے سے طبیعت خراب ہونا عرض :کیا آیاتِ قرآنی بھی یہ اثر رکھتی ہیں؟ ارشاد :جوقیوددعامل بتاتے ہیں ان کی پابندی نہ کرنے سے ایسا ہوتا ہے۔(الملفوظ) فقیرِ قادری عرض گذار ہے کہ جو آج کل لوگ بکثرتِ کثیرہ رجعت میں گرفتار ہو رہے ہیں اس کی وجہ قیود و شرائطِ عامل   (جس میں کافی تفصیل ہے) کی پابندی نہ کرنا تو ہے ہی لیکن زیادہ ترایسے لوگ ہیں جنہوں نے رجعت کی مذکورہ بالا وجہ کے ساتھ اور بھی کئی وجوہات    کا اضافہ کردیتے ہیں جس کی وجہ سےاعمال کی رجعت اپنی پوری قوت اور شدت کے ساتھ ان بے چاروں پر مار کرتی ہے پناہ بخدا۔لہذا گذارش کروں گا کہ خدا کے واسطے کوئی عمل بے استاد کے کبھی مت کیجئے او...

Dua e Radde Rajat | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

  دعائے رد رجعت   ﷽عَلِیْقًامَلِیْقًا خَالِقًامَخْلُوْقًا کَافِیًا شَافِیًا اِرْتَضیٰ مُرْتَضیٰ بِحَقِّ یَابُدُّوْحُ وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ھُوَ شِفَآءٌ وَّرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَلَا یَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًاۙ بِحَقِّ اٰسًا طَاسًا لَاسًا وَ لُوْسًا رَدِّ کُلِّ دَعْوَۃٍ وَ رَدِّ کُلِّ رَجْعَۃٍ وَرَدِّ کُلِّ بَلِیَّاتٍ بِحَقِّ یَا شَیْخ عَبْدُ الْقَادِرْ جِیْلَانِیْ شَئًا لِلّٰہِ فِیْ سَبِیْلِ للّٰہِ  دوران چلہ و دعوت اکیس مرتبہ روز پڑھنا چاہئیے یہ دعاء ایک حصارِ عظیم ہے ۔