Posts
Featured Post
Lauh wa Asma Saadat e Shams لوح و اسماء سعادت ِشمس
- Get link
- X
- Other Apps
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ طریقہ اسماءو الواح برائے حصول سعادتِ سیارگان اکثر احباب سوال کرتے ہیں کہ میرے ذاتی سیارے کی سعادت کا حصول کس طرح ہویا اس کا ضعف کیسے دور ہو اور اس کی نحوست سے کیسے بچا جائے تو اس واسطے فقر نے یہ طریقہ اسما ء والواح سیارگان کا مرتب کردیا ہے جس کا جو سیارہ ہو اس کی لوح تیار کرےاور چالیس دنوں کا چلہ کرلے انشا ء اللہ سیارہ کی سعادت کا حصول ہوگا اور نحوست سے محفوظی رہےگی اور اگر کوئی چاہے بیک وقت سات سیاروں کی الواح تیار کرلے چالیس دن پڑھائی کرسکتا ہے لیکن یہ ضروری ہے کہ ہر سیارہ کی پڑھائی خاص اسی کی ساعت میں ہو ، یہ طریقہ ان احباب کیلئے مفید ہے جو زائچہ سازی کرتے ہیں وہ اس طرح ہر ایک سیارہ کی لوح تیار کرکے اس پر عمل کرکے سائل کو دے سکیں گے جاننا چاہیے کہ کارساز حقیقی اور قادرمطلق ایک واحد اللہ کی ذات ہے اور سیارگان کی نحوست اور سعادت کا تعلق اسباب قدرت سے اور اسبابِ قدرت خدائی قانوں کی پابند ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم عطا فرمائے آمین۔ فقرقادری گدائے چشتی محمدعمران رضوی القادری ...
Teen Chize'n Aur Bulandi e Maraatib تین چیزیں اور بلندی مراتب
- Get link
- X
- Other Apps
Amawas Ya Punam Me Nahusat Ka Shikar Na Ho - اماوس یا پونم میں نحوست کا شکار نہ ہو
- Get link
- X
- Other Apps
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ نمازِاستعاذہ از شر ماہ چاند کی پہلی شب کو اس ماہ کے شرور و مکروہات سے محفوظی کے لئے دو رکعت نماز نفل ادا کرے پہلی رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورہ فلق تین بار اور دوسری میں سورہ ناس تین بار پڑھ اور پھر دو رکعت طلبِ خیر کی نیت سے ادا کرے جس میں پہلی رکعت میں سورہ کافرون تین بار اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص تین بار یہ طریقہ ان لوگو کے لئے بہت فائدہ مند ہے جو ہر ماہ کسی خاص تاریخ یا دن میں بیماری یا کسی بھی طرح کے نحوست کا شکار ہو تے ہیں
Huroof e Tahajji Se Roohani Elaj - Spiritual Treatment With Arabic Alphabets
- Get link
- X
- Other Apps
Maweshiyo.n Ki Hifazat مویشیوں کی حفاظت
- Get link
- X
- Other Apps
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ مویشیوں کی حفاظت ان آیات ِ قرآنیہ کا نقش بنا کر گائے بھینس بکریوں کے گلے میں ڈال دیں ان شاء اللہ مویشی ہر قسم کی آفتوں سے محفوظ رہیں گے آیت یہ ہے وَ مِنَ الْاَنْعَامِ حَمُوْلَةً وَّ فَرْشًا ؕ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ وَ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ( ۱۴۲ - الانعام )
Har Qisam Ke Dard Se Shifa ہر قسم کے درد کا علاج (Treatment of all types of pain)
- Get link
- X
- Other Apps
ہر قسم کے درد کا علاج جسم میں جہاں کہیں بھی درد ہو وہاں اپنا داہنا ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ اس دعاء کو پڑھیں ان شاء اللہ افاقہ ہوگا ،تاحصولِ شفاء روز انہ پڑھتا ہے دعاء یہ ہے اَعُوْذُبِاللہِ وَ قُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَاُحَاذِرُ بِسْمِ اللہِ اَعُوْذُ بِعِزَّۃِاللہِ وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ مِنْ وَّجْعِیْ ھٰذَا
Bawaseer Ka Roohani Elaj بواسیر کا روحانی علاج (Spiritual Treatment of Hemorrhoids)
- Get link
- X
- Other Apps
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ بواسیر کا علاج جس مرد و عورت کا بواسیر کی شکایت ہو خواہ خونی ہو یا بادی اسے چاہئیے کہ مندرجہ ذیل نقش کو جمعرات یا جمعہ کے دن طلوع آفتاب کے بعد ۴۱ عدد لکھ لے ایک نقش گلے میں ڈالے اور روزانہ ایک نقش پانی میں گھول کر علی الصبح پی لیا کرے ان شاء اللہ اس مرض سے نجات ملے گی نقش یہ ہے بواسیر سے شفاء کا وظیفہ دو رکعت نفل حصولِ شفاء کی نیت سے ادا کی جائے جس کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد الم نشرح لک اور دوسری رکعت میں الم ترکیف پڑھیں سلام پھیر کر سات مرتبہ درود شفاء پڑھیں اور ستر مرتبہ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْب ً سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہ رَبِّیْ پھر سات مرتبہ درود شفاء پڑھ کر دونوں ہتھیلیوں پر دم کر کے پورے جسم میں پھیر لیں یہ وظیفہ تا حصولِ شفا جاری رکھیں
Zikr e Khafi Pas Anfas Ki Taiyari - ذکر خفی پاس انفاس کی تیاری
- Get link
- X
- Other Apps
Jis Ka Shohar Chhor Jaye جس خاتون کا شوہر اسے چھوڑ جائے (A woman whose husband leaves her)
- Get link
- X
- Other Apps
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ جس خاتون کا شوہر اسے چھوڑ جائے ایسی عورت کو چاہئیے کہ یا جامعُ کا ۱۱۴ مرتبہ پڑھنے کے ساتھ اس دعاء کو روزانہ ایک سو مرتبہ صدق دل سے پڑھا کرے ان شاء اللہ خاوند واپس آجائے گا دعاء یہ ہے اَللّٰہُمَّ یَا جَامِعَ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیہْ اِنَّ اللہَ لَا یُخلِفُ الْمِیْعَادْ
Naye Duakn O Makan Me KHair O Barkat Ke Lieyبرائے خیر و برکت نیا دکان و مکان (Blessing For New Shop & House)
- Get link
- X
- Other Apps
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ برائے خیر و برکت نیا دکان و مکان بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًاؕٚ( ۱ )قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ( ۲ )مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ( ۳ ) فضیلت سورہ کہف شریف کی یہ ہے کہ جو شخص قبل نماز جمعہ کے سورہ کہف پڑھے ، وہ دوسرے جمعہ تک بلیات سے محفوظ رہے ، الحمد اللہ الذی انزل علی عبدہ الکتب (الی) قولہ ماکثین فیہ ابدا ان آیات کو اول ماہ میں مٹی کے یا چینی کے برتن پر لکھ کر بارش یا دریا کے پانی سے دھو کر گھر کی چاروں دیواروں پر اس طرح ڈالے کہ پانی زمین پر نہ ٹپکے بہت برکت ہوگی اور کاغذ کے چار ٹکڑوں پر(اس کا نقش) لکھ کر کلہڑ میں رکھ کر چاروں کونوں میں دفن کرنے سے وہ نئےمکان ودُکان آباد رہیں گے ان شاءاللہ