Posts

Featured Post

Amaliyat Course October 2026 | عملیات کورس جمادی الاولی | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad

Image
  عملیات کورس جمادی الاولی [اکتوبر] ﷽ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم عملیات کورس ماہ جمادی الاولی ۱۴۴۸ ھجری؎ اکتوبر ۲۰۲۶ عیسوی کی تاریخیں احباب نوٹ فرما لیں۔ [۱] عمل سورہ یس شریف (سات روزہ) ؎۲۲ اکتوبر [۲] عمل دعا جامع المطلوب (گیارہ روزہ)؎ ۲۲ اکتوبر [۳] عمل درود تاج شریف (گیارہ روزہ)؎ ۲۲ اکتوبر [۴] عمل بسم اللہ شریف (گیارہ روزہ) ؎ ۲۲ اکتوبر [۵] عمل حزب البحر شریف (بارہ روزہ) ۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۶]عمل سی و سہ آیات (بارہ روزہ)؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۷] عمل دعائے حیدری شریف (بارہ روزہ)؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۸] عمل یا کافی الموسع لما خلق (بارہ روزہ) ؎۲۱ اکتوبر [۹] عمل یا اللہ المحمود فی کل (چالیس روزہ) ؎۲۲ کتوبر [۱۰] عمل بسم اللہ شریف (چالیس روزہ) ؎۲۲ اکتوبر [۱۱] عمل آیۃ الکرسی شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۲] عمل آیت قطب شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۳] عمل عمل سورہ مزمل شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۴] عمل سورہ کوثر شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۵] عمل سورہ اخلاص شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۶] عمل ناد علی شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۷] عمل ناد علی کبیر  (تین...

DUROOD E TAAJ KA 3 ROZA AMAL | درود تاج کا تین روزہ عمل | SUFI IMRAN RAZVEE SB

Image
 

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

Image

Amaliyat e Zakat Ke Roohani Nikaat | اعمال زکات کے روحانی نکات | Sufi Im...

Image

Factory Ki Bandish Khatam Karne Ka Tariqa | Sufi Imran Razvee Sb

Image

Huzoor e Aqdas ﷺ Ki Angushtari Mubarak (Mubarak Ring of Holy Prophet ﷺ )

  حضور اقدس ﷺ کی انگشتری مبارک : عَنْ أَنَسٍ:فَقِیلَ: یَا رَسُولَ الله إن الملوك لَا یَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلا مَخْتُومًافَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ وَنَقَشَ عَلَیْهِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ: مُحَمَّدٌ سَطْرٌ، وَرَسُولُ سَطْرٌ، وَاللهِ سَطْرٌ انس  رضی اللہ عنہ سےمروی ہےجب آپ نے خطوط بھیجنے کا فیصلہ کرلیاتو صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم  نے ایک مناسب مشورہ خدمت میں  عرض کیااے اللہ کےرسول  صلی اللہ علیہ وسلم ! ملوک وسلاطین کسی خط کوقابل وثوق اورقابل اعتمادنہیں  سمجھتے،اورنہ اس خط کوپڑھتے ہیں  جب تک اس پربھیجنے والے کی مہرنہ لگی ہو، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے ایک چاندی کی مہربنوائی جس پرتین سطریں  تھیں  ایک سطرمیں محمددوسری سطرمیں رسول اورتیسری سطر میں  اللہ کندہ کیا ہوا تھا۔ قَالَ فِیهَا مُحَمَّدٌ سَطْرٌ وَالسَّطْرُ الثَّانِی رَسُولٌ والسطر الثَّالِث الله سب سے نچلی سطرمیں  محمددرمیان والی سطرمیں  رسول اورسب سے اوپروالی سطرمیں  اللہ نقش تھا۔ تمام حروف الٹے کندہ تھے تاکہ جب مہرلگائی جائے توحرو...

Chashm e Khalaiq Me Mohtaram Hona چشم خلائق میں محترم ہونا (To be respected in the eyes of people)

  چشم خلائق میں محترم ہونا جو کوئی یہ چاہے کہ وہ چشم خلائق میں محترم و معزز ہو جائے جہاں بھی جائے لوگ اس کی عزت کریں تو وہ نماز عشاء کے بعد باوضو حالت میں سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سےسورہ آل عمران کی شروع آیت   الٓمّٓ سے وَاَنْزَلَ الْفُرْقَانَ تک لکھے اور لکھنے کے بعد اس تعویز کو اپنی پگڑی یا ٹوپی میں یا نگینہ کے نیچے رکھ کر پہنے اس کے   علاوہ روزانہ نماز فجر کے بعد اکیس مرتبہ پڑھے تو بفضل باری تعالیٰ جہاں بھی جائے گا لوگ عزت و احترام سے پیش آئیں گے اُسے محسوس ہوگا کہ لوگ اسے عزت کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں ۔

Khuda Ki Narazi Ka Ek Sabab | خدا کی ناراضی کا ایک سبب

Image
 

Adayegi Qarz Ke Liye ادائیگی قرض کے لیے (Payment for loan)

  ادائیگی قرض کے لیے اگر کسی پر بہت زیادہ قرض ہو اور وہ قرض ادا کرنے کی سکت نہ رکھتا ہو جب کہ قرض خواہ اس کو بہت تنگ کرتے ہوں جس کی وجہ سے وہ پریشان ہو اور چاہتا ہو کہ کسی طرح اس کے قرض کی ادائیگی کے اسباب پر وہ غیب سے پیدا ہو جائیں تو وہ با وضو حالت   میں ایک سفید کاذغذ پر نہایت توجہ و یکسوئی کے ساتھ یہ لکھے۔ قٓ   وَلْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِ لکھنے کے بعد تعویز کی طرح اپنے بازو پر باندھے اور ہر نماز کے بعد اکیس مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد غیب سے قرض کی ادائیگی کے اسباب پیدا ہو جائیں گے اس دوران قرض خواہ تنگ نہ کریں گے اس کے رزق میں بھی خوب اضافہ ہوگا اللہ تعالیٰ اس کے کاروبار میں خیروبرکت پیدا فرمائےگا۔اس کو وافر مقدار میں رزق حلال میسر ہوگا۔

Sharah Dalailul Khairat | Session 7 | شرح دلائل الخیرات شریف

Image

Amal Dast e Ghaib Sikke Wala | عمل دست غیب سکے والا| Sufi Imran Razvee Sb

Image

Mulazmat Ka Husool ملازمت کا حصول (Getting a job)

  ملازمت کا حصول جو کوئی اپنے حسبِ نشاء ملازمت کے حصول کا خواہاں ہو یا یہ چاہتا ہو کہ پروردگار عالم اس کی روزی کا کوئی اچھا اور بہتر وسیلہ پیدا فرما دے تو وہ چاند کے مہینےکی پہلی جمعرات کو نماز تہجدادا کرنے کے بعدبا وضو حالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور سات سو مرتبہ یہ پڑھے حٰمٓ تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ اوّل وآخر سات سات مرتبہ دروُد پاک پڑھے اس کے بعد بارگاہِ الٰہی میں اپنے مقصد کے حصول کے لیے دُعا مانگے ایک جمعرات سے دوسری جمعرات   تک بلاناغہ یہ عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی بہت جلد روزگار حاصل ہوگا اگر سات یوم تک کامیابی نہ ہوتو گیارہ، اکیس اور چالیس یوم تک کرے بفضل باری تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا۔