Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Har Bala Se Hifazat ہر بلاء سے حفاظت(Protection from all calamities)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ ہر بلاء سے حفاظت آیت کریمہ لقد جا ٔ کم رسول من انفسکم (تا) روف رحیم بعد نماز صبح دس بار پڑھ کر ہتھیلی پر دم کرکے پورے بدن پر پھیرے جملہ بلاؤں سے محفوظ رہے گا اور اہم ودشوار گزار کاموں کیلئے روزانہ ستر بار پڑھنا مفید ہےنقش اس کا یہ ہےواسطے تسخیر کے نہایت مفید ہے

Nek Mard Se Nikah Ho مردِصالح سے نکاح ہو(Get married to a good man)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ مردِصالح سے نکاح ہو قولہ تعالٰی ان الفضل بید اللہ یوتیہ من یشا ٔ واللہ ذوالفضل العظیم جمعرات نو چندی کو کاغذ پر لکھ کر موم جامہ کرکے مرد صالح کے کپڑے میں سل کر عورت اپنے بازو پر باندھے، مرد صالح سے شادی ہو جائےگی۔

Har Haajat Puri Ho حاجت پوری ہو (The need is met)

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ حاجت پوری ہو  قولہ تعالٰی قل اللھم ملک الملک تؤتی الملک من تشا ٔ (تا) بغیر حساب بعد نماز فرض سورہ فاتحہ ، آیت الکرسی اور آیت شہداللہ انہ ، اور یہ آیات پڑھے ہر حاجت اس کی پوری ہوگی بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ( ۱ )الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ( ۲ )مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ( ۳ )اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ( ۴ )اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ( ۵ )صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴰ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠( ۷ ) اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ۚ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَـُٔوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ۚ وَ ہ...

Roohani Amil Banne Ka Tariqa - How to Become a Spiritual Healer | Episode -1

Image
 

Dil Ki Sakhti Door Ho دل کی سختی دور ہو (Hardness of heart should be removed)

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ دل کی سختی دور ہو قولہ تعالٰی الصابرین والقانتین والمنفقین والمستففرین بالا سحار (تا) سریع الحساب   جو شخص اس آیت کو چند بار شکر سفید پر دم کرے، شبنم کو حل کرکے چاروز متواتر ہر روز  ۴       ماشہ کھائے اور انجیر سفید بھی غذا کے ساتھ کھائے، اس کے دل سے وسو سے دورہوں اور سختی سے آسانی نصیب ہوآیت یہ ہے , نقش بھی  اس آیت شریفہ کا مفید ہے اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ( ۱۷ ) شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآىٕمًۢا بِالْقِسْطِؕ-لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُؕ( ۱۸ )اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ۫-وَ مَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْؕ-وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ( ۱۹ )  

Hafiza Ziadah Ho زیادتی حافظ کیلئے (Have more memory)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ زیادتی حافظ کیلئے زعفران سے ہتھیلی پر لکھ کر چاٹے، سات دن متواتر قوت حافظ زیادہ ہوگی قولہ تعالٰی آمن الرسول بما انزل الیہ من ربہ والمومنون آخر سورہ تک نیزان دو آیتوں کی کثرت بار قرض سے سبکدوش کراتیہے یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَ الْمُؤْمِنُوْنَؕ-كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ مَلٰٓىٕكَتِهٖ وَ كُتُبِهٖ وَ رُسُلِهٖ۫-لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ۫-وَ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا ﱪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ( ۲۸۵ ) لَا یُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَاؕ-لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ عَلَیْهَا مَا اكْتَسَبَتْؕ-رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ-رَبَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَیْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَاۚ-رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖۚ-وَ اعْفُ عَنَّاٙ-وَ اغْفِرْ لَنَاٙ-وَ ارْحَمْنَاٙ-اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ ال...

Khwaas Ayat Al Kursi خواص آیت الکرسی

ازشیخ الروحانیات   صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ خواص آیت الکرسی اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ۚ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَـُٔوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ جاننا چاہۓ کہ خواص آیت الکرسی بہت زیادہ ہیں اور حصول مراد و دفع اعداد ٔ و تسخیر دل و جلب منافع وازالہ مرض اثر عظیم رکھتی ہے۔   حصول مراد و دفع اعدا ٔ   متصل سلام فجر فرض قبلہ رواسی جگہ بیٹھ کر پچیس مرتبہ اور اسی طرح بعد مغرب آٹھ مرتبہ پڑھے(مقصد حاصل ہو اور دشمن دفع) تسخیر و حصول نفع اور دفع نقصان کیلئے بعد ہر نماز فرض دس وقف پر دس انگلیاں دونوں ہاتھوں کی بند کرے، لیکن شروع داہنے ہاتھ کی چھنگلیاسے کرے اور ختم بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر کرے پھر تین بار سو...

Khayalate Fasida Door Karne Ka Amal خیالات فاسدہ دور کرنے کا عمل (The Ritual of removing disordered thoughts)

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ خیالات فاسدہ  دور کرنے کا عمل آیت واذاقرات القرآن جعلنا بینک (الی) نفورا ان آیات کو مع فان تولو افقل حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ تو کلت وھورب العرش العظیم کے روزانہاکتالیس بار پڑھے لیا کرے،(اور اس کا نقش پاس رکھے نقش کی خاصیت یہ بھی ہے کہ کافروں کے درمیان امن و سلامتی سے رہے)   وَ اِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ جَعَلْنَا بَیْنَكَ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُوْرًاۙ( ۴۵ )وَّ جَعَلْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ یَّفْقَهُوْهُ وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًاؕ-وَ اِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِی الْقُرْاٰنِ وَحْدَهٗ وَلَّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ نُفُوْرًا( ۴۶ )  

Taskheer e Khalq Ka SarTaaj Amal - The Crown Ritual For Conquering The People

Image
 

Isteqrar e Hamal ka Ganda استقرار حمل کا گنڈہ (Stabilization of pregnancy)

Image
  ازشیخ الروحانیات   صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ استقرار حمل   کا گنڈہ آیت مبارکہ   وَ اصْبِرْ وَ مَا صَبْرُكَ اِلَّا بِاللّٰهِ وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ( ۱۲۷ )اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ الَّذِیْنَ هُمْ مُّحْسِنُوْنَ۠( ۱۲۸ ) سرخ دھاگے لے کر تین گرہ دے اور ہر گرہ پر تین تین بار پڑھے اور عورت ناف پر باندھے، استقرار حمل ہوگا ،یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے        

Takaan o Susti Laahiq Na ho تکان و سستی لاحق نہ ہو (Don't be lazy)

Image
از صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق قسط ۱۱؎ تکان و سستی لاحق نہ ہو  درماندگی و تکان لاحق نہ ہوگی آیت سبحن الذی اسریٰ بعبدہ لیلا (الی) عبد اشکورا محرم الحرام کی ۱۵،۱۴،۱۳ تاریخ میں ہرن کی کھال ہر لکھ کر گیارہ مرتبہ اسی کو دم کرکے باندھ لے  ہرگز تکان نہ ہوگی نقش اس کا یہ ہے   سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِیْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِیَهٗ مِنْ اٰیٰتِنَاؕ-اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ( ۱ )وَ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ جَعَلْنٰهُ هُدًى لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَلَّا تَتَّخِذُوْا مِنْ دُوْنِیْ وَكِیْلًاؕ( ۲ )ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍؕ-اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا( ۳ )        

Surah Maryam Se Jadu Ki Kaat سورہ مریم سے جادو کی کاٹ (The Magic Removal from Surah Maryam)

Image
  از صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق قسط ۱۱؎ سورہ مریم سے جادو کی کاٹ درد سے شفاء کے لئے کھٰیعؔص تارب شقیا   لکھ کر آیت غوث لکھ کر درد کی جگہ باندھے اور سحر جادوں کے ذریعہ جس مرد کو باندھ دیا گیا ہو، اسے اس سورت   کے نقش کو لکھ کر پلادے   اثر دور ہوگا   ،ایک چلہ مکمل پینا چاہئے اور اس کا نقش مسبع گلے میں ڈالا جائے

Roohani Tashkhees Ke 25 Usool روحانی تشخیص کے پچیس اصول (The Twenty-Five Principles of Spiritual Assessment)

  از صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق قسط ۱۱؎ بسم اللہ الرحمن الرحیم روحانی تشخیص کے پچیس اصول تشخیص کا لغوی معنی ہے مقرر کرنا اور اصطلاح ِ عملیات و روحانی علاج میں تشخیص مرض کی کیفیت اور وجہ معلوم کرنے کو کہتے ہیں ،تشخیص اس تخمینے کا بیان ہے جو ایک روحانی معالج بیمار کے صحتیاب ہونے کے اسباب و ذرائع کے تعلق سے لگاتا ہے ،تشخیص ایک عمل ِ تحقیق ہے اور تحقیق کہتے ہیں کسی مسئلے کو حل کرنے کے لئے حد درجہ احتیاط کے ساتھ معتبر ذرائع کو بروئے کار لاکر اس طور پر تجزیہ کرنا کہ امراض و مسائل کا صحیح حل نکل جائے یا اس طرف کامل رہنمائی ہو جائے مفہومِ تشخیص واضح ہونے کے بعد یہ جاننا چاہئیے کہ بیماری خواہ جسمانی ہو یا روحانی ،علاج شروع کرنے سے قبل تشخیص لازمی ہے ،ایک اچھا روحانی معالج وہی ہوتا ہے جو مریض کے ساتھ مخلص ہو دیانتدار ہو متقی ہو پرہیزگار ہو اور ساتھ ہی تشخیص ِروحانی کاخوب تجربہ رکھتا ہو اور اس فن سے اچھی طرح واقف ہو ،عام طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ روحانی علاج و معالجہ کرنے والے حضرات الا ماشاء اللہ فلسفہء تشخیصِ روحانی اور اس کے اصول و قوائد سے ہی نا بلد ہوتے ہیں ،نا ...