Posts

عید میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد

Image
 

Ayat Laqad Jaakum Ki Tees Khaasiyaten آیت لقد جآءکم کی تیس خاصیتیں (Thirty features of the verse Laqad Jaakum)

Image
 

Dushman Ko Dost Banane Aur Zer Karne Ka Amal دشمن کو دوست بنانے اور زیر کرنے کا عمل

Image

Khwab Me Saanp Dekhne Ki Tabeer خواب میں سانپ دیکھنے کی تعبیر(Interpretation of seeing a snake in a dream)

Image
 

Sharaf e Utaarid | 2023 | شرف عطارد | Sufi Imran Razvee Sb

Image

Panch Roohani Elaj | 18 | پانچ روحانی علاج | Sufi Imran Razvee Sb

Image

DUROOD E TAAJ KA 3 ROZA AMAL | درود تاج کا تین روزہ عمل | SUFI IMRAN RAZVEE SB

Image
 

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

Image

Amaliyat e Zakat Ke Roohani Nikaat | اعمال زکات کے روحانی نکات | Sufi Im...

Image

Factory Ki Bandish Khatam Karne Ka Tariqa | Sufi Imran Razvee Sb

Image

Huzoor e Aqdas ﷺ Ki Angushtari Mubarak (Mubarak Ring of Holy Prophet ﷺ )

  حضور اقدس ﷺ کی انگشتری مبارک : عَنْ أَنَسٍ:فَقِیلَ: یَا رَسُولَ الله إن الملوك لَا یَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلا مَخْتُومًافَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ وَنَقَشَ عَلَیْهِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ: مُحَمَّدٌ سَطْرٌ، وَرَسُولُ سَطْرٌ، وَاللهِ سَطْرٌ انس  رضی اللہ عنہ سےمروی ہےجب آپ نے خطوط بھیجنے کا فیصلہ کرلیاتو صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم  نے ایک مناسب مشورہ خدمت میں  عرض کیااے اللہ کےرسول  صلی اللہ علیہ وسلم ! ملوک وسلاطین کسی خط کوقابل وثوق اورقابل اعتمادنہیں  سمجھتے،اورنہ اس خط کوپڑھتے ہیں  جب تک اس پربھیجنے والے کی مہرنہ لگی ہو، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے ایک چاندی کی مہربنوائی جس پرتین سطریں  تھیں  ایک سطرمیں محمددوسری سطرمیں رسول اورتیسری سطر میں  اللہ کندہ کیا ہوا تھا۔ قَالَ فِیهَا مُحَمَّدٌ سَطْرٌ وَالسَّطْرُ الثَّانِی رَسُولٌ والسطر الثَّالِث الله سب سے نچلی سطرمیں  محمددرمیان والی سطرمیں  رسول اورسب سے اوپروالی سطرمیں  اللہ نقش تھا۔ تمام حروف الٹے کندہ تھے تاکہ جب مہرلگائی جائے توحرو...

Chashm e Khalaiq Me Mohtaram Hona چشم خلائق میں محترم ہونا (To be respected in the eyes of people)

  چشم خلائق میں محترم ہونا جو کوئی یہ چاہے کہ وہ چشم خلائق میں محترم و معزز ہو جائے جہاں بھی جائے لوگ اس کی عزت کریں تو وہ نماز عشاء کے بعد باوضو حالت میں سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سےسورہ آل عمران کی شروع آیت   الٓمّٓ سے وَاَنْزَلَ الْفُرْقَانَ تک لکھے اور لکھنے کے بعد اس تعویز کو اپنی پگڑی یا ٹوپی میں یا نگینہ کے نیچے رکھ کر پہنے اس کے   علاوہ روزانہ نماز فجر کے بعد اکیس مرتبہ پڑھے تو بفضل باری تعالیٰ جہاں بھی جائے گا لوگ عزت و احترام سے پیش آئیں گے اُسے محسوس ہوگا کہ لوگ اسے عزت کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں ۔

Khuda Ki Narazi Ka Ek Sabab | خدا کی ناراضی کا ایک سبب

Image
 

Adayegi Qarz Ke Liye ادائیگی قرض کے لیے (Payment for loan)

  ادائیگی قرض کے لیے اگر کسی پر بہت زیادہ قرض ہو اور وہ قرض ادا کرنے کی سکت نہ رکھتا ہو جب کہ قرض خواہ اس کو بہت تنگ کرتے ہوں جس کی وجہ سے وہ پریشان ہو اور چاہتا ہو کہ کسی طرح اس کے قرض کی ادائیگی کے اسباب پر وہ غیب سے پیدا ہو جائیں تو وہ با وضو حالت   میں ایک سفید کاذغذ پر نہایت توجہ و یکسوئی کے ساتھ یہ لکھے۔ قٓ   وَلْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِ لکھنے کے بعد تعویز کی طرح اپنے بازو پر باندھے اور ہر نماز کے بعد اکیس مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد غیب سے قرض کی ادائیگی کے اسباب پیدا ہو جائیں گے اس دوران قرض خواہ تنگ نہ کریں گے اس کے رزق میں بھی خوب اضافہ ہوگا اللہ تعالیٰ اس کے کاروبار میں خیروبرکت پیدا فرمائےگا۔اس کو وافر مقدار میں رزق حلال میسر ہوگا۔

Sharah Dalailul Khairat | Session 7 | شرح دلائل الخیرات شریف

Image

Amal Dast e Ghaib Sikke Wala | عمل دست غیب سکے والا| Sufi Imran Razvee Sb

Image

Mulazmat Ka Husool ملازمت کا حصول (Getting a job)

  ملازمت کا حصول جو کوئی اپنے حسبِ نشاء ملازمت کے حصول کا خواہاں ہو یا یہ چاہتا ہو کہ پروردگار عالم اس کی روزی کا کوئی اچھا اور بہتر وسیلہ پیدا فرما دے تو وہ چاند کے مہینےکی پہلی جمعرات کو نماز تہجدادا کرنے کے بعدبا وضو حالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور سات سو مرتبہ یہ پڑھے حٰمٓ تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ اوّل وآخر سات سات مرتبہ دروُد پاک پڑھے اس کے بعد بارگاہِ الٰہی میں اپنے مقصد کے حصول کے لیے دُعا مانگے ایک جمعرات سے دوسری جمعرات   تک بلاناغہ یہ عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی بہت جلد روزگار حاصل ہوگا اگر سات یوم تک کامیابی نہ ہوتو گیارہ، اکیس اور چالیس یوم تک کرے بفضل باری تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا۔  

Jannat Ka Khazana جنت کا خزانہ

Image

سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ پڑھنے کے برکات

Image
سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ   پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد اٹھہتر (78) ہیں اور اس کے معنی ہیں حکمت والا ،دانا یہ اسم مبارک بھی بہت ہی فضیلت وبر کات کا حامل ہے اگر کوئی کسی مصیبت میں گرفتار ہو گیا ہو تو اُسے چاہیئے کہ وہ کثرت سے اس اسم پاک کو پڑھ کر بار گاہ ِ الہیٰ میں دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد مصیبت سے خلاصی ہو جائے گی ۔اللہ تعالیٰ راحت نصیب فرمائے گا ۔ اگر میاں بیوی کے مابین نا چاقی پیدا ہوگئی ہو کسی بھی  طرح ان کی آپس میں نہ بنتی  ہو تو چاہیئےکہ باوضوحالت میں ہزار مرتبہ اسم پاک پڑھ کر کسی بھی کھانے والی چیز پر دم کرکے دونوں کو کھِلادی جائے انشاء اللہ تعالیٰ دونوں کے مابین نا چاقی دُور ہو جائے گی ۔اگر کسی کو کوئی ایسی مشکل پیش آگئی ہو کہ جس کے حل کی کوئی اُمید دکھائی نہ دیتی ہو تو ایسی صورت میں باوضوحالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ تین ہزار مرتبہ یہ اسم پاک پڑھے سات یوم تک بلاناغہ اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالیٰ مشکل آسان ہو جائے گی اللہ تعالیٰ پریشانی کو رفع فرمادےگا ۔ جو کوئی اس بات کا خواہاں ہو کہ اللہ اسے حکمت ودانائی عطافرمائے ...

Ism e Salaam Ka Karishmati Amal | اسم سلام کا کرشماتی عمل | Sufi Imran R...

Image

Ghumshuda Ke bare Me Maloom Karna گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا (Finding out about the missing)

  گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا اگر کسی کا کوئی عزیز گم ہو گیا اور اس کے بارے میں کوئی پتہ نہ چلتا ہو کہ وہ کس حالت میں ہے زندہ ہے یا مر چکا ہے تواس مقصد کے لیے چاہیئے کہ نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد با وضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سے   کٓھٰیٰعٓصٓ   لکھے اور یہ کاغذ اپنے سر کے نیچے رکھ کر قبلہ رُخ منہ کر کے لیٹ جائے اور درود پاک پڑھتا ہوا سوجائے ان شاء اللہ تعالیٰ خواب میں اسے اس شخص کی حالت کے بارے میں اس طرح معلوم ہو جائے گا کہ اسے خواب میں ایک شخص اس کی طرف متوجہ دکھائی دے گا اور اس سے جو بھی سوال پوچھے گا وہ شخص اس کا بالکل صیح جواب دے گا ۔

Rizq Me Izafa رزق میں اضافہ

  رزق میں اضافہ جس کسی کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہو رزق میں کمی واقع ہوگئی ہوتو وہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد قبلہ رُخ بیٹھ کر ایک سفید کاغذ پر یہ لکھے، الٓمّصٓ کٓھٰیٰعٓصٓ حٰمٓعٓسٓقٓ قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدُ نٓ وَلْقَلَمِ و مَا یَسْطُرُوْنِ لکھنے کے بعد کسی گتے پر چسپاں کرکے اپنی دکان یا کاروبار کی جگہ پر لٹکادے اور روزانہ بلا ناغہ جب بھی دکان کھولےتو صبح کے وقت اس کو دیکھ کر پڑھے انشا ء اللہ تعالیٰ دن بدن آمدنی میں اضافہ ہوتا جائے گا رزق میں خیروبرکت پیدا ہوگیاور مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔

SHARAF E QAMAR AUR HUROOF E NOORANI | شرف قمر اور حروف نورانی

Image

Aulad e Narina Ka Husool اولادِ نرینہ کا حصُول (Obtaining male children)

اولادِ نرینہ کا حصُول جو کوئی اولادِ نرینہ کی خواہش رکھتا ہو جب کہ اس کے ہاں صرف لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہوں تو وہ اُس وقت یہ عمل کرے کہ جب اُس کی بیوی کو حمل ٹھہر جائے نماز عشاءکی ادائیگی کے بعد باوضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر سات مرتبہ کٓھٰیٰعٓصٓ   لکھے   اور آب زمزم یا بارش کے پانی یا پاک صاف پانی سے دھوکر دونوں میاں بیوی پی لیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے اولادِ نرینہ کے حصول کے لیے دُعا مانگیں ۔سات یوم تک اسی طرح یہ عمل کریں بفضل باری تعالیٰ اس کی برکت سے نیک اور صالح بیٹے کی پیدائش ہوگی۔

Karishmaat Huroof e Muqattaat | کرشمات حروف مقطعات | Sufi Imran Razvee Sb

Image

Ya Musabbibal Asbaab Ka Wazifa | وظیفہ یا مسب الاسباب | Sufi Imran Razvee Sb

Image
 

SHADI KA ISTIKHARA شادی کے لئے مجرب استخارہ | AUTOMATIC ISTIKHARA | Sufi Imran Razvee Sb

Image
 

سَیِّدِنَاحَکِیْمٌ ﷺِ پڑھنے کے برکات

Image
 

Amileen Hizbul Bahar Ke Liye | Ruhani Amaliyat Course | Sufi Imran Razvee Sb

Image
 

Beri Ke Sat Patton Se Jadu Ka Elaj | Panch Roohani Elaj #16 | Sufi Imran Razvee Sb

Image