Featured Post

Amaliyat Course October 2026 | عملیات کورس جمادی الاولی | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad

Image
  عملیات کورس جمادی الاولی [اکتوبر] ﷽ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم عملیات کورس ماہ جمادی الاولی ۱۴۴۸ ھجری؎ اکتوبر ۲۰۲۶ عیسوی کی تاریخیں احباب نوٹ فرما لیں۔ [۱] عمل سورہ یس شریف (سات روزہ) ؎۲۲ اکتوبر [۲] عمل دعا جامع المطلوب (گیارہ روزہ)؎ ۲۲ اکتوبر [۳] عمل درود تاج شریف (گیارہ روزہ)؎ ۲۲ اکتوبر [۴] عمل بسم اللہ شریف (گیارہ روزہ) ؎ ۲۲ اکتوبر [۵] عمل حزب البحر شریف (بارہ روزہ) ۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۶]عمل سی و سہ آیات (بارہ روزہ)؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۷] عمل دعائے حیدری شریف (بارہ روزہ)؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۸] عمل یا کافی الموسع لما خلق (بارہ روزہ) ؎۲۱ اکتوبر [۹] عمل یا اللہ المحمود فی کل (چالیس روزہ) ؎۲۲ کتوبر [۱۰] عمل بسم اللہ شریف (چالیس روزہ) ؎۲۲ اکتوبر [۱۱] عمل آیۃ الکرسی شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۲] عمل آیت قطب شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۳] عمل عمل سورہ مزمل شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۴] عمل سورہ کوثر شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۵] عمل سورہ اخلاص شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۶] عمل ناد علی شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۷] عمل ناد علی کبیر  (تین...

The blessings of reciting Sayyiduna Muhammad ﷺ

سَیِّدُنَا مُحَمَّدٌ ﷺ پڑھنے کے برکات

اس اسم پاک کے اعداد بانوے ہیں اس کے معنی ہیں تعریف والا جس کی بار بار تعریف کی جائے صفاتِ حمیدہ کے لائق۔ حضور نبی کریم علیہ الصلوٰ ۃ والسلام کے اسم محمد ﷺکے بارے میں حضرت محمد بن جبیر ین مطعم رضی  اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد محترم سے روایٔت فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم علیہ الصلوٰ ۃ والسلام نے فرمایاِ-‘‘میرے کیٔ نام ہیں۔میں محمدہوں احمدہوں اور ماحی ہوں میری وجہ سے اللہ تعالےٰکفر کو مٹائےگا   (مسلم شریف)یہ اسم پاک بہت ہی برکت وفضیلت والا ہے جو کوئی غربت ومفلسی کا شکار ہو گھرمیں خوشحالی نہ ہو۔ذرائع  أمدنی بہت ہی محدود  ہوں   گھر کا خرچہ بمشکل پورا ہو تا ہو تو اسے چاہئےکہ وہ روزانہ بلاناغہ با وضو حالت میں چار سو مرتبہ اس نام پاک کو پڑہ کر بارگاہ الہیٰ میں دعا مانگے انشاءاللہ تعالےٰاسم محمدصلےّ اللہ علیہ وسلمّ کی برکت کے طفیل بہت جلد غنی ہو جائے گا  غربت اور تنگدستی دور ہوجائے گی۔پروردگار عالم اس پر رزق کے دروازے کھول دے گا ۔اگر کوئی کسی اسیی مشکل میں  مبتلا ہوکہ جس سے نکلنے کی کوئی راہ دکھائ نہ دیتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ بھی بکشرت اس اسمِ پاک کو پٹرھے ۔انشاءاللہ تعالےٰ جو بھی مشکل ہوگی آسان ہو جائے گی جو کوئ یہ چاہے کہ وہ چشم خلائق میں معزز  ہو جائے ہر کوئی اس کے ساتھ اچھا سلوک کرے ۔اس کی تعریف کرے ۔تو وہ ہر نماز کے بعد  بکثرت اس اسم پاک کو پٹرھے ۔جو کوئ یہ چاہے کہ اس کا قلب نیکی کی طرف راغب ہو بُرائ اور گناہوں سے چھٹکارا مل جائے تو وہ روزانہ نماز فجراور عشاءکے بعد ایک ایک سو مرتبہ اسم محمد صلےّاللہ وسلمّ پٹرھ لیا کرے  حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کے اسم پاک کو پٹر ھنے اور دِود کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ درود پاک پٹرھتےہوئے حضور علیہ  الصلوٰۃ والسلام کے اسم پاک کو پٹرھا جائے انشاءاللہ تعالےٰ اسم محمد صلے علیہ وسلمَ کی برکت سے قلبیِ سکون حاصل ہوگا ۔ دل نیکی کے کاموں کی طرف رغبت کرے گا۔ اللہ تعالےٰ خصوصی رحمت وفضل نازل فرمائے گا۔(منقول)



Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )