Posts

Showing posts with the label اسماءُ النبی ﷺ

The blessings of reciting Sayyiduna Yaseen ﷺ

Image
  سَیِّدُنَا  یٰسﷺ پڑھنے کے برکات   اس اسم پاک کے اعداد ستّر(70) ہیں بلا شبہ یہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک ہے اور یہ قرآن مجید  کےحروف مقطعات  میں سے ہے علماء کرام ومفسرین کرام نے اس اسم مبارک کے معنی یَاسَیِّد  کیے ہیں ۔علماء کرام اس کے معنی ومطالب کے بیان میں کہتے ہیں کہ اس اسم پاک کے معنی ومطالب اور اسرار ورموزا اللہ تعالےٰ اوراس کے رسُول علیہ الصلوٰۃ والسلام ہی بہتر طور پر جانتے ہیں ۔ حضور  خاتم النبین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اس اسم پاک کو پڑھنے کے بے شمار فوائدہیں ۔ اگر کسی کی کوئی ایسی جائز حاجت ہو جو کسی طرح پُوری نہ ہوتی ہو تو چاہیئے کہ نصف شب کو ننگے سر ہو کر با وضو حالت میں اکتالیس مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ ہر مراد پُوری ہو گی جو حاجت ہو گی پر وردگار عالم اپنے فضل وکرم اوراس اسم پاک کی برکت کے طفیل حاجت روائی فرمائے گا جو کوئی کسی امتحان میں کامیابی کا خواہاں ہو تو اُسے چاہیئے کہ ہر فرض نماز کے بعد اکتالیس مرتبہ پڑھ کر بار گاہِ الہیٰ میں کامیابی کے لیے دعا مانگے انشاء اللہ...

The blessings of reciting Sayyiduna Khalil ﷺ

Image
  سَیِّدُنَا   خَلیِلٌ   ﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد چھ سو ستّر (670) ہیں اورا س کے معنی ہیں سچادوست حضور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے بارے میں "نسیم الریاض " میں تحریر کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کانام خلیل اللہ بھی اور خلیل الرحمٰن بھی ہے ۔مسلم شریف کی حدیث پاک میں ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے اپنا خلیل بنالیا ہے ۔ حضور سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے اس اسم پاک کو پڑھنے سے لا تعداد پریشانیوں سے نجات ملتی ہے اگر کسی کو رات سو تے ہوئے برُے برُے خواب دکھائی دیتے ہوں یا ڈراونے خواب نظر آتے ہوں اور وہ ڈر جاتا ہو تو اُسے چاہیئے کہ وہ رات کو سونے سے پہلے وضوکرکے بستر پر لیٹے اور اکیس مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر اپنے سینے پر دم کرے اور قبلہ رُخ منہ کرکےسو جائے روزانہ اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالیٰ بُرے خواب آنا بند ہو جائیں گے شیطان نیند کی حالت میں اس پر غلبہ حاصل نہ کرسکے گا اور نیند نہایت سکون سے آئے گی ۔ جو کوئی عصر کے وقت نماز کی ادایئگی کے بعد اکیس مرتبہ پڑھ لیا کرے تو وہ بھی بُرے خواب سے بچارہے گا سکون سے سوئے گا اور اگر خواب دکھائی بھی دیں گے تو اچھے خواب دکھا...

The blessings of reciting Sayyiduna Nazir ﷺ

Image
سَیِّدُنَا نَذِیرٌ  ﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد نو سو ساٹھ (960) ہیں اور اس کے معنی ہیں ڈرانے والے ، خبردار کرنے والے یعنی اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرانے والےحضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کا یہ اسم پاک قرآن پاک میں بھی مذ کور ہواہے۔ آپ صلے اللہ علیہ وسلم لوگوں کو اللہ تعالےٰ کے عذاب سے اس لیے ڈراتے اور خبر دار کرتے تھے تاکہ لوگ راہِ حق پر گامزان ہو جایئں دین اسلام کی پیروی اختیار کریں گمراہی وضلالت کے اندھیروں  سے باہر نکل آئیں اور بُرائی سے منہ موڑ لیں نیکی کی راہ اختیار کرلیں اور اس میں یقینًالوگوں کا اپنا ہی فائدہ ہے۔ حُضور سرور کائنات صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اس پاک اسم کو بکثرت پڑھنا دینی ودنیاوی برکات کے حصول کا باعث ہے جو کوئی یہ چاہے کہ وہ عذاب ِ قبر سے محفوظ رہے تو وہ ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ لیا کرے انشاء اللہ تعالیٰ قبر کے عذاب سے مامون رہے گا قبر کشادہ ہوجائے گی اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے عذاب قبر سے محفوط رکھے گا۔اگر کوئی ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد  بکثرت یہ اسم پاک پڑھنے پر مداومت رکھے تو انشاء اللہ تعالیٰ کبھی کسی ...

The blessings of reciting Sayyiduna Muhammad ﷺ

Image
سَیِّدُنَا مُحَمَّدٌ ﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد بانوے ہیں اس کے معنی ہیں تعریف والا جس کی بار بار تعریف کی جائے صفاتِ حمیدہ کے لائق۔ حضور نبی کریم علیہ الصلوٰ ۃ والسلام کے اسم محمد ﷺکے بارے میں حضرت محمد بن جبیر ین مطعم رضی  اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد محترم سے روایٔت فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم علیہ الصلوٰ ۃ والسلام نے فرمایاِ-‘‘میرے کیٔ نام ہیں۔میں محمدہوں احمدہوں اور ماحی ہوں میری وجہ سے اللہ تعالےٰکفر کو مٹائےگا   (مسلم شریف)یہ اسم پاک بہت ہی برکت وفضیلت والا ہے جو کوئی غربت ومفلسی کا شکار ہو گھرمیں خوشحالی نہ ہو۔ذرائع  أمدنی بہت ہی محدود  ہوں   گھر کا خرچہ بمشکل پورا ہو تا ہو تو اسے چاہئےکہ وہ روزانہ بلاناغہ با وضو حالت میں چار سو مرتبہ اس نام پاک کو پڑہ کر بارگاہ الہیٰ میں دعا مانگے انشاءاللہ تعالےٰاسم محمدصلےّ اللہ علیہ وسلمّ کی برکت کے طفیل بہت جلد غنی ہو جائے گا  غربت اور تنگدستی دور ہوجائے گی۔پروردگار عالم اس پر رزق کے دروازے کھول دے گا ۔اگر کوئی کسی اسیی مشکل میں  مبتلا ہوکہ جس سے نکلنے کی کوئی راہ دکھائ نہ دیتی ہو تو اسے چ...

Sayiduna NABIYUN Parhne Ke Barakaat | سَیِّدُنَا نَبِیٌﷺ پڑھنے کے برکات | The Blessings Of Reading Sayiduna NABIYUN | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

Image
 

Sayiduna MAHDIYUN Parhne Ke Barakaat | سَیِّدُنَا مَھدِیٌﷺ پڑھنے کے برکات | The Blessings Of Reading Sayiduna MAHDIYUN | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

Image
 

Sayiduna HAASHIRUN Parhne Ke Barakaat | سَیِّدُنَا حَاشِرٌ ﷺ پڑھنے کے برکات | The Blessings Of Reading Sayiduna HAASHIRUN | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

Image
 

Sayiduna KHWATIMUN Parhne Ke Barakaat | سَیِّدُنَا خَاتِمٌ ﷺ پڑھنے کے برکات | The Blessings Of Reading Sayiduna KHWATIMUN | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

Image
 

Sayiduna HAADI Parhne Ke Barakaat | سَیِّدُنَاھَادِیٌ ﷺ پڑھنے کے برکات | The Blessings Of Reading Sayiduna HAADI | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

Image
 

Sayiduna TAHA Parhne Ke Barakaat | سَیِّدُنَا طٰہٰ ﷺ پڑھنے کے برکات | The Blessings Of Reading Sayiduna TAHA | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

Image
 

Sayiduna QAASIMUN Parhne Ke Barakaat | سَیِّدُنَا قَاسِمٌ ﷺپڑھنے کے برکات | The Blessings Of Reading Sayiduna QAASIMUN | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

Image