Featured Post

Khuda e Aadil | Characteristics of the Divine Name Al-Adil

 خدائے عادل

انصاف  کرنے والا ۔ اس اسم سے بندہ کا نصیب یہ ہے کہ یہ جاننے کے بعد کہ اللہ انصاف کرنے والا ہے بندہ   کو چایئے کہ اس کے احکام  اور اس سے فیصلوں سے اپنے اندر گھبراہٹ  اور تنگی پیدا نہ کرے بلکہ یہ یقین رکھے کہ ااس نے ،میرےبارہ  میں  جو فیصلہ فرمایا ہے وہ عین انصاف ہے لہٰذا  اس پر تو کل اور اعتماد کے ذریعہ راحت و اطمینان  پیدا کرنے اور جو کچھ اللہ تعا لیٰ اسے دے اس کو اس جگہ خرچ  کرنے سے دریغ نہ کرے جہاں خرچ کرنا از راہ شروع وعقل مناسب ہے اور اس کے عدل سے ڈرے اس کے فضل وکرم کا امید دار رہے اور تمام امور میں افراط وتفریط سے پرہیز کرتے ہوئے درمیان راہ اختیار کرے۔

خاصیت یہ جو شخص اس اسم پاک کو شب جمعہ میں روٹی کے بیس لقموں پر لکھے کر کھائے حق تعالیٰ تمام مخلوق کو اس کے لئے مسخر کر دے گا۔



Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )