Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
اپنی مصنوعات اور مخلوقات کے
اعتبار سے جو اس کے کمال صفات کی دلیل ہیں
۔ آشکار! اور اپنی ذات کی حقیقت وکنہ کے
اعتبار سے وہم وخیال سے بھی مخفی۔ خاصیت جو شخص نماز اشراق کے بعد اسم پاک الظاہر
پانچ سو مرتبہ پڑھ لیا کرے حق تعالٰی اس کی آنکھیں روشن ومنو ر کرے گا ۔اگر طوفان
بادوباران وغیرہ کا خوف ہو تو یہ اسم پاک
بہت زیادہ پڑھا جائے امن وعافیت حاصل ہوگی۔ اگر
اس اسم پاک کوگھر کی دیواروں پر لکھ دیا جائے تو وہ دیواریں محفوظ وسلامت رہیں گی۔ جو شخص ہر روزیا باطن تینتیس
بار کہہ لیا کرے حق تعالیٰ اسے صاحب اسرار
الہٰی بنائے گا، اور اگر کوئی شخص اس پر
مدارمت اختیار کرے تو اس پر جس کی بھی نظر
پڑے گی اس کا دوست بن جائےگا۔