Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا رحمن کل شئ ووارثہ و راحمہ
خاصیت: محبت و مودۃ اورتسخیرِ روحانیین کے لئے رات کی کسی نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے
﷽
|
۲۲۴ |
۲۳۸ |
۲۳۵ |
۲۳۱ |
|
۲۳۶ |
۲۳۰ |
۲۲۵ |
۲۳۷ |
|
۲۲۹ |
۲۳۳ |
الاوفاق |
۲۲۶ |
|
۲۳۹ |
۲۲۷ |
۲۲۸ |
۲۳۴ |