Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا حی حین لا حی فی دیمومۃ ملکہ و بقائہ
خاصیت: بر آمدن حاجاتِ دینی و دنیاوی اور شفائے امراض جسمانی کے لئے رات کی نیک ساعت میں لکھا جائے۔
﷽
|
۲۲۹ |
۲۴۳ |
۲۴۰ |
۲۳۷ |
|
۲۴۱ |
۲۳۶ |
۲۳۰ |
۲۴۲ |
|
۲۳۵ |
۲۳۸ |
الاوفاق |
۲۳۱ |
|
۲۴۴ |
۲۳۲ |
۲۳۴ |
۲۳۹ |