Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا قیوم فلا یفوت شئ من علمہ ولا یودہ حفظہ یا قیوم
خاصیت: حضوری قلب، کشائشِ فہم اور چوری وغیرہ سے حفاظت کے لئے بوقتِ شب نیک ساعت میں لکھا جائے۔
﷽
|
۵۸۶ |
۵۹۹ |
۵۹۶ |
۵۹۳ |
|
۵۹۷ |
۵۹۲ |
۵۸۷ |
۵۹۸ |
|
۵۹۱ |
۵۹۴ |
الاوفاق |
۵۸۸ |
|
۶۰۰ |
۵۸۹ |
۵۹۰ |
۵۹۵ |