Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا واحد الباقی اول کل شئ و آخر
خاصیت: دفع غم و اندیشہ و فکر لا یعنی ، تسخیرِ خلق،دفع دشمناں اور حصولِ ذوق و شوق کے لئے بوقتِ شب نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۳۳۸ |
۳۵۱ |
۳۴۸ |
۳۴۵ |
|
۳۴۹ |
۳۴۴ |
۳۳۹ |
۳۵۰ |
|
۳۴۳ |
۳۴۶ |
الاوفاق |
۳۴۰ |
|
۳۵۲ |
۳۴۱ |
۳۴۲ |
۳۴۷ |