Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
نقش مربع احقاف
٭ دفع اثرات جن و بھوت
٭نسیان کا علاج
٭امراض و گریہ اطفال میں مفید
﷽
|
۱۸۴۳۶ |
۱۸۴۴۹ |
۱۸۴۴۶ |
۱۸۴۴۳ |
|
۱۸۴۴۷ |
۱۸۴۴۲ |
۱۸۴۳۷ |
۱۸۴۴۸ |
|
۱۸۴۴۱ |
۱۸۴۴۴ |
الاوفاق |
۱۸۴۳۸ |
|
۱۸۴۵۰ |
۱۸۴۳۹ |
۱۸۴۴۰ |
۱۸۴۴۵ |