Amaliyat Course July 2026 | عملیات کورس صفرالمظفر ۱۴۴۸ | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا زاکی الطاہر من کل آفۃ بقدسہ
خاصیت : مقبولِ خلائق ، علوِ مراتب،تسخیرِ جن و شیاطین و دفع آسیب کے لئے بوقتِ شب لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۲۶۱ |
۲۷۵ |
۲۷۲ |
۲۶۸ |
|
۲۷۳ |
۲۶۷ |
۲۶۲ |
۲۷۴ |
|
۲۶۶ |
۲۷۰ |
الاوفاق |
۲۶۳ |
|
۲۷۶ |
۲۶۴ |
۲۶۵ |
۲۷۱ |