Amaliyat Course July 2026 | عملیات کورس صفرالمظفر ۱۴۴۸ | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا نقیا من کل جور لم یرضہ ولم یخالطہ
خاصیت : قید سے رہائی،دشمن کی ہلاکت اور کسی شئے کی حقیقت جاننے کے لئے دن کی نیک ساعت میں لکھا جائے۔
﷽
|
۶۲۰ |
۶۳۴ |
۶۳۱ |
۶۲۷ |
|
۶۳۲ |
۶۲۶ |
۶۲۱ |
۶۳۳ |
|
۶۲۵ |
۶۲۹ |
۶۳۶ |
۶۲۲ |
|
۶۳۵ |
۶۲۳ |
۶۲۴ |
۶۳۰ |