Amaliyat Course July 2026 | عملیات کورس صفرالمظفر ۱۴۴۸ | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا حنان انت الذی وسعت کل شئی رحمۃ وعلما
خاصیت: حصول غنا ، ادائیگی قرض اور وسعتِ رزق کے لئے رات کی نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۷۹۳ |
۸۰۶ |
۸۰۳ |
۸۰۰ |
|
۸۰۴ |
۷۹۹ |
۷۹۴ |
۸۰۵ |
|
۷۹۸ |
۸۰۱ |
الاوفاق |
۷۹۵ |
|
۸۰۷ |
۷۹۶ |
۷۹۷ |
۸۰۲ |