Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا حلیم ذالآنات فلا یعادلہ شئ من خلقہ
خاصیت: دفع رجعت ،حاضری مطلوب اور تسخیر خلائق کے لئے بوقت شب نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے۔
﷽
|
۶۵۴ |
۶۶۸ |
۶۶۴ |
۶۶۱ |
|
۶۶۵ |
۶۶۰ |
۶۵۵ |
۶۶۷ |
|
۶۵۹ |
۶۶۲ |
الاوفاق |
۶۵۶ |
|
۶۶۹ |
۶۵۷ |
۶۵۸ |
۶۶۳ |