Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا حمید الفعال ذالمن علی جمیع خلقہ بلطفہ
خاصیت: دفع رجعت عمل، مقہوری دشمناں اور مقبول خلائق ہونے کے لئے دن کی ساعت میں لکھا جائے۔
﷽
|
۵۳۹ |
۵۵۳ |
۵۵۰ |
۵۴۷ |
|
۵۵۱ |
۵۴۶ |
۵۴۰ |
۵۵۲ |
|
۵۴۵ |
۵۴۸ |
الاوفاق |
۵۴۱ |
|
۵۵۴ |
۵۴۲ |
۵۴۴ |
۵۴۹ |