Amaliyat Course October 2026 | عملیات کورس جمادی الاولی | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یا غیاثی عند کل کربۃ و محبتی عند کل شدۃ و رجائی حین تنقطیع حیلتی
خاصیت: جمیع حاجات و تسخیر خلائق و زیارت نبی کریم صلی اللہ علیہ واسلم دن کی ساعت میں لکھنا چاہئیے۔
﷽
|
۱۷۸۸ |
۱۸۰۱ |
۱۷۹۸ |
۱۷۹۵ |
|
۱۷۹۹ |
۱۷۹۴ |
۱۷۸۹ |
۱۸۰۰ |
|
۱۷۹۳ |
۱۷۹۶ |
الاوفاق |
۱۷۹۰ |
|
۱۸۰۲ |
۱۷۹۱ |
۱۷۹۲ |
۱۷۹۷ |