Posts
Featured Post
Sabaq Yad Hafiza Qawi Hoسبق یاد حافظہ قوی
- Get link
- X
- Other Apps
اگر کوئی بچہ کند ذہن ہو اور اس کا دماغ کمزور ہو اور اسے سبق یاد نہ ہوتا ہو یا قرآن پاک حفظ کررہا ہو اور اس دوران پچھلا سبق بھول جاتا ہو تو اس کیلئے مندرجہ ذیل آیت باوضو ایک کاغذ پر لکھے اور اس کاغذ کو لپیٹ کر اپنی کتاب میں سبق کی جگہ رکھ لے یا قرآن مجید حفظ کررہا ہے تو قرآن مجید کے اس مقام پر رکھ لے جہاں اس کا سبق ہے انشاءاللہ تعالیٰ اس کی برکت سے سبق جلد یاد ہوگا اور پڑھا ہوا اور حفظ کیا ہوا یاد رہے گا اور حفظ اور فہم بہت کامل ہوجائے گی وہ آیت یہ ہے وَاِذ نَتَقنَا الجَبَلَ فَوقَھُم کَاَنَّہ ظُلَّة وَّ ظَنُّوا اَنَّہ وَاقِع م بِھِم ج خُذُوامَا اٰتَینٰکُم بِقُوَّةٍ وَّاذکُرُوا مَافِیہِ لَعَلَّکُم تَتَّقُونَo (اعراف 171)
Maal O Daulat Ka Mujarrab Wazifa مال و دولت کا مجرب وظیفہ
- Get link
- X
- Other Apps
CHARAGH HISAAR O RADDE SEHAR چراغِ حصار و ردِّ سحر (The siege and repulsion magic lamp)
- Get link
- X
- Other Apps
﷽ چراغِ حصار و ردِّ سحرکا تعارف بعونہ ٖ تعالیٰ یہ چراغ مفید ہے ردسحر ہمہ اقسام و دفع بندش و حصار ِ مکان کیلئے ہر قسم کے علوی و سفلی سحر جادو کی کاٹ اور ہر طرح کی بندش کی توڑ کے لئے روشن کرتے ہیں چراغ ردِّ سحرکےطاقتور موکلین سحر ی و جادوئی طلسمات کو باذن اللہ باطل کر دیتے ہیں خواہ وہ قبرستان میں دفن ہو یا شمسان میں گڑا ہو ،شیاطین جو سحر کے ذریعہ مسلط کرائے جاتے ہیں ان سب کا صفایا اس با برکت چراغ کے موکلین کے ذریعہ سے ہو جاتا ہے،یہ چراغ جس مکان میں روشن ہوگا وہاں کسی قسم کا سحراور اثر باقی نہیں رہ سکتا ایک ایک شیطان کو جو جادو کرنےوالے بھیجتے ہیں مکان سے کھدیڑ دیا جاتا ہے اور چراغ کے مسلسل روشن ہونے کی وجہ سے موکلینِ ارضی و سماوی کا ایک روحانی حصار اس مکان یا مریض کے گرد قائم ہوجاتا ہے جو کسی بھی قسم کے سحر ی شیاطین کو مکان یا مریض کے قریب نہیں آنے دیتے ،اس چراغ سے جادوگروں اور دشمنوں کے ممکنہ حملوں کو بھی روکا جا سکتا ہے مثلاًجب آپ کو یقین ہو کہ کوئی آپ پریا آپ کے گھر پردشمنی کی وجہ سے شیطانی عمل کرائے گا تو ایسے وقت میں یہ چراغ ا...
Naqsh farakhi e Rizq نقش فراخی رزق (Amulet for ample sustenance)
- Get link
- X
- Other Apps
الاوفاق۱۲؎ نقش فراخی رزق کا طریقہ کار ﷽ یا اللہ ۷۶ ۷۸ یا اللہ ۷۹ ۷۶ ۷۸ ۷۵ ۷۵ ۷۶ ۷۸ ۷۹ یا اللہ ۸۰ ۷۴ یا اللہ یا فتاح افتح لنا ابواب الخیر کلھا یا اللہ یا فتاح یا لطیف یا وھاب یا باسط یا رزاق یا غنی یا مغنی یا معطی یا منعم بحق اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء و ھو القوی العزیز وصلی اللہ تعالی علی سیدنا محمد وآلہ وصحبہ و بارک وسلم طریقہ کار عروج ماہ میں جمعرات کے دن طلوع آفتاب کے فورا بعد یہ نقش زعفران سے ۶۶ عدد لکھ لیں اور ساتھ ہی نقش کے نیچے لکھی دعاء کو ۶۶ مرتبہ مع اول آخر درود شریف ۱۱ بار کے پڑھ لیں اور نقوش پر دم کر دیں پھر ان تمام نقوش کوالگ الگ آٹے میں لپیٹ کر دریا یا تالاب جس میں مچھلیاں ہوں ڈال دیں دوسرے دن سے روزانہ ایک نقش لکھ کر رکھ لیا کریں دو تین ہفتے کا اکٹھا دریا میں ڈالا کریں اب الگ الگ گولی بنانے کی حاجت نہیں بلکہ آٹا گوند کر اکٹھے سب نقوش رکھ کر دریا برد کر دیا کرے جب تک یہ نقوش لکھتے رہیں گے ا...
Naqsh Surah Nasar Taraqqi Duakn Ke liye نقش سورہ نصر ترقی دکان کے لئے
- Get link
- X
- Other Apps
الاوفاق۱۲؎ نقش سورہ نصر ترقی دکان کے لئے یہ نقش دکان کی ترقی کے لئے معمولِ مطب ہے چاہئے کہ بروز جمعرات اول ساعت میں لکھ کر شیشے کے فریم میں فٹ کرا کے جمعہ کے دن دکان میں آویزاں کرے خوب خیر وبرکت ہوگی ان شاء اللہ نقش پر ۷۰ مرتبہ سورہ نصر پڑھ کر دیا جائے ﷽ اذاجآء نصراللہ والفتح ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ نصراللہ والفتح ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا والفتح ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا فسبح ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا فسبح بحمد الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا فسبح بحمد ربک یدخلون فی دین اللہ افواجا فسبح بحمد ...
Naqsh Dushman Ki Daulat Khatam Ho نقش دشمن کی دولت ختم ہو (The amulet to destroy the enemy's wealth)
- Get link
- X
- Other Apps
نقش دشمن کی دولت ختم ہو یہ نقش روٹی پر لکھ کر کالے کتے کو روز کھلایا جائے تو ان شا ء اللہ دشمن کنگال ہو جائےگا اگر نا حق کرےگا تو کرنے والا خود ہلاک ہوگا اس لئے خوب غور کرنا چاہئے کہ صورت جائز ہے یا ناجائز نقش یہ ہے اجھزط ۴۶۳۵ ۴۶۲۸ ۴۶۳۳ ۴۶۳۰ ۴۶۳۲ ۴۶۳۴ ۴۶۳۱ ۴۶۳۶ ۴۶۳۹ فلاں بن فلاں کی دولت ختم ہو العجل الساعۃ الوحا
Palita Baraye Dafa Aseb پلیتہ برائے دفع آسیب
- Get link
- X
- Other Apps
پلیتہ برائےدفع آسیب یہ پلیتہ دفع آسیب کے لئے مشائخ قادریہ کا معمول ہے اورمیرسید عبد الواحد بلگرامی نوراللہ مرقدہ سے منسوب ہے ایسے گیارہ پلیتے بنائے جائیں اور مریض کو سامنے بٹھا کر سرسو کے تیل میں روشن کریں چراغ مٹی کا کورا ہو جس قدر بھی آسیب ہونگے سب جل کر خاکستر ہو جائیں گے یا دفع ہونگے ہمیشہ کے لئے ،صرف عامل حضرات ہی یہ کریں ہر کس و ناکس کتاب دیکھ کر اس قسم کی کاروائی ہرگز نہ کرے ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے ۷۸۶ ۱۴ ۱ ۸ ۱۱ ۷ ۱۲ ۱۳ ۲ ۹ ۶ ۳ ۱۶ ۴ ۱۵ ۱۰ ۵ ببرکت یک عین و بست یک ح سو ختم جملہ دیو و دیوان و پری و پریان وسحر و جادو و ساحران و جوگی و جوگیان و غول بیابان دفع جن والانس زرد و کالا و گورا و نیلا و کڈ نیتہ و ارواح خبیثہ و جمیع شیاطین و دفع ہر دیو کہ در وجود فلاں بنت فلاں سخت شدہ و مزاہمت می دہد درمیان چراغ و پلیتہ در آید وبنماید سوختہ گردو و دفع شود بحق علیقا ملیقا طلیقا انت تعلم ما فی قلوبہم میلقا علیقا ...
For good and blessing and protection of shop and house and repel envious and evil enemies برائے خیر وبرکت و حفاظت دکان و مکان ودفع حاسدین و شر دشمنان
- Get link
- X
- Other Apps
تحفہ خاص چار رجب شریف برائے خیر وبرکت و حفاظت دکان و مکان ودفع حاسدین و شر دشمنان یہ ہم نے خاص چار رجب شریف کی مخصوص ساعت میں اپنی توجہ اور نگرانی میں چھپوائے ہیں تاکہ بندگان خدا کو زیادہ سے زیادہ فیض پہنچے اور ہر خاص و عام اسے حاصل کر سکے اس میں عمل بے نظیر دعاء جامع المطلوب مع طلسم سبعہ سیارگان و حروف ِ مقطعات و اسمائے اصحابِ کہف کے ساتھ دو نقش تحفظ کے ہیں ،احباب اسے ہدیۃً حاصل کریں اپنے دکان و مکان میں آویزاں کرے دوست احباب رشتہ داروں کو تحفۃً پیش کریں ،یہ مخصوص تعداد میں فقیر کی نگرانی میں چھپے ہیں لہذا اس کی نقل کا کچھ فائدہ نہیں ہوگا جنہیں بھی چاہئیے وہ ہمارے یہاں سے منگوائے ،اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے آمین آمین