Posts
Featured Post
The Blessing Of Reciting Saiyiduna Saadiqul Wa'd سَیِّدُنَاصَادِقُ الْوَ عْدِﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدُنَاصَادِقُ الْوَ عْدِﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد تین سو چھ (306) ہیں اور اس کے معنی ہیں ۔ وعدہ کے سچے ،عہد کے پکے۔یہ بھی حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کا صفاتی اسم مبارک ہے اس کوپڑھنے اور ذکر کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ اگر کسی گھر میں آسیب کا داخلہ ہو ۔ آسیب بہت زیادہ تنگ کرتا ہو تو یہ اسم پاک باوضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر لکھے اَور گھر کی پیشانی پر چسپاں کردے علاوہ ازیں مغرب کی نماز کے بعد ایک سو مرتبہ پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں میں دم کرے انشاء اللہ تعالیٰ آسیب گھر میں داخل نہ ہو سکے گا اور دفع ہو جائے گا۔اگر کوئی یقین کامل اور توجہ ویکسوئی کے ساتھ آسیب زدہ پر ایک سو مرتبہ پڑھ کر دم کرے تو بفضل باری تعالٰی آسیب سے نجات مل جائے اور آسیب پھر کبھی تنگ نہ کرے گا۔
Ashurah Amaliyat Course عاشورہ عملیات کورس| SURAH YASEEN | SURAH MUZAMMIL | AYAT AL KURSI | NAD E ALI | CHAHAL KAAF
- Get link
- X
- Other Apps
﷽ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا حبیب اللہ عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں سورہ یس سورہ مزمل آیۃ الکرسی ناد علی چہل کاف ایک روزہ ایک روزہ ایک روزہ ایک روزہ ایک روزہ سورہ یس شریف: · حل المشکلات · کشائس رزق · شفائے امراض سورہ مزمل شریف · تصرفات ظاہری و باطنی · رد سحر و شفائے امراض · فراخی و وسعتِ رزق آیۃ الکرسی شریف · اعمال کی رجعت سے حفاظت · ہر قسم کے جادو سحر سفلی کا علاج · حل مشکلات و دفع مصائب ناد علی شریف: · قضائے حاجات · قہر و غلبہ بر دشمناں · اثرات و سحر کا علاج چہل کاف شریف: · دفع آسیب وجنات · ہر ...
Ashurah Amaliyat Course | SURAH YASEEN | SURAH MUZAMMIL | AYAT AL KURSI | NAD E ALI | CHAHAL KAAF
- Get link
- X
- Other Apps
BISMILLAHI_BAABUNA_KA_AMAL | ROOHANI AMALIYAT COURSE | Sufi Imran Razvee Sb | IDARA ROOHANI IMDAD
- Get link
- X
- Other Apps
PANCH ROOHANI ELAAJ | EPS -24| پانچ روحانی علاج | SUFI IMRAN RAZVEE SB |...
- Get link
- X
- Other Apps
The Blessing Of Reciting Saiyiduna Zu Fadhl سَیِّدُنَاذُ وْفَضْلِﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدُنَاذُ وْفَضْلِﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم مبارک کے اعدادایک ہزار چھ سو سولہ (۱۶۱۶) ہیں اور اس کے معنی ہیں فضل والے ،کرم والے۔ یہ حضُور کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کا صفاتی اسم پاک ہے اس کو پڑھنے اور ذکرکرنے کی فضلیت یہ ہے کہ جو کوئی اپنے رزق حلال میں فراخی کا خواہاں ہو تنگدستی اور غربت وافلاس دُور کرنا چاہتا ہوتو وہ خلوص نیّت کے ساتھ ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کرباگاہِ الہٰی میں دُعامانگے انشاءاللہ تعالیٰ اس عمل کی مدارت کرنے سے اللہ تعالٰی خصُوصی فضل وکرم فرمائے گا رزق حلال میں خیر و برکت ہوگی اور غربت وتنگدستی دُور ہو جائے گی۔جو کوئی چاہے کہ اس کا ایمان مضبوط ہو جائے اورایمان کو تقویّت حاصل ہو جائے تو روزانہ عشاء کے نماز کے بعد تین مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھ لیا کرے بفضل باری تعالٰی ایمان کی مضبُوطی عطا ہوگی اللہ تعالیٰ دین ِ اسلام پرثابت قدمی اور استقامت کی توفیق عطافرمائے گا۔
The Blessing Of Reciting Saiyiduna Ahabban naas سَیِّدُنَااَحَبَّ اَلنَّاسِﷺ پڑھنے کے برکات| SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدُنَااَحَبَّ اَلنَّاسِﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعدادایک سو ترپن (153) ہیں اور اس کے معنی ہیں ۔ تمام انسانوں سےپیارے ، سب لوگوں سے پیارے۔حضُور سرور کائنات صلی اللہ وآلہٖ وسلم کے اس صفاتی اسم پاک کو پڑھنے کی بہت زیادہ فضلیت ہے جو کوئی اس بات کی خواہش رکھتا ہو کہ اس کے دل میں حضُور نبی کریم صلے اللہ علیہ وسلم کی محبّت راسخ ہوجائے تو وہ روزانہ نماز عشاء کے بعد باوضو حالت میں ایک سو مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھ لیا کرے انشاء اللہ تعالیٰ اسے محبّت رسُول صلے اللہ وصلم حاصل ہوگی ۔ علاوہ ازیں اگر کوئی یہ چاہے کہ اسے حضُور کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کی زیارت کی سعاوت حاصل ہو جائے تو وہ روزانہ رات کو سونے سے قبل خُوب اچھی طرح وضوکرے پاکیزہ لباس پہنے اور پاک صاف بستر پر بیٹھ کر تین سو مرتبہ یہ اسم پاک نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ پڑھے اور پھر اپنے مقصد کی نیّت کرتے ہوئے قبلہ رُخ ہو کر لیٹ جائے ان شاء اللہ تعالٰی خواب میں حضُور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوگا ۔ اگر پہلے دن کامیابی نہ ہو تو دوسرے دن پھر اسی طرح کرے ان شاء اللہ تعالیٰ تین یوم...
The Blessing Of Reciting Saiyiduna Zakeeun سَیِّدُنَازَکِیٌّﷺ پڑھنے کے برکات| SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدُنَازَکِیٌّﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعدادسنتیس (37)ہیں اور اس کے معنی پاکیزہ ،پاک،معطر،طیّب یہ حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کا صفاتی اسم پاک ہے اس کے فضائل بے شمار ہیں ۔ اگر کوئی اخلاق باختہ ہو کسی کے ساتھ بھی ٹھیک طرح سے گفتگو نہ کرتا ہو اس کی عادت سے اس کے گھر والوں کو بہت کوفت پریشانی ہو تی ہوتو چاہیئے کہ باوضوحالت میں ایک سو اکیس مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر نماز فجر کے بعد اس پر دم کیا جائے گیارہ یوم تک بلاناغہ اس طرح کیا جائے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے اخلاق ٹھیک ہوجائیں گے۔جس کے باطن میں خباثت ہو شرارتی ذہن رکھتا ہو مگر خود بھی اپنی اس عادت سے چھٹکارا چاہتا ہو کسی بھی طرح اس کی یہ عادت اس سے چھوٹتی نہ ہو تو وہ ہر نماز کے بعد سینتیس مرتبہ اس اسم مبارک کو پڑھ کر بارگاہِ الہٰی میں دعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد اس کی بُری عادات چھُوٹ جائیں گی اللہ تعالیٰ اس اسم پاک کی برکت کے طفیل اس کا باطن پاک وصاف کردے گا۔ اور اس کا قلب اچھائی کی طرف رغبت کرے گا۔
SHAH_AAL_E_RASOOL_MARHARVIرحمۃ اللہ علیہ | TAZKIRAH MASHAIKH QADRIYAH RA...
- Get link
- X
- Other Apps
DUA_E_HIZBUL_BAHAR | TAFSEELI KHWAAS AUR SANAD KA BAYAAN | SUFI IMRAN RA...
- Get link
- X
- Other Apps
The Blessing Of Reciting Saiyiduna Ghausun سَیِّدُنَاغَوْثٌﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدُنَاغَوْثٌﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد پندرہ سو چھ (1506)ہیں اور اس کے معنی ہیں مدد کرنے والے ، فریاد سُننے والے۔حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے اس صفاتی اسم پاک کو پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ جو کوئی کسی ناگہانی مصیبت میں مبتلاہوگیا ہو اور مصیبت سے چھٹکارے کی صورت دکھائی نہ دیتی ہو تو وہ باوضوحالت میں قبلہ رُخ ہوکر بیٹھے اور حضُور سرور کائنات صلے اللہ علیہ وسلم پردُرود پاک بھجنے کے بعد پندرہ سو چھ مرتبہ اس اسم مبارک کو پڑھے اور اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ مصیبت سے نجات حاصل ہوگی ۔جو کوئی کسی ایسے مرض میں مبتلا ہو کہ علاج کرواکر تنگ آگیا ہو مگر کسی طرح شفا حاصل نہ ہوتی ہوتو روزانہ باوضو حالت میں ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر بارگاہِ الہٰی میں دُعا مانگے چالیس یوم تک بلاناغہ اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالےٰ شفا ئے کاملہ نصیب ہوگی۔ اور بیماری جاتی رہے گی۔