Posts

Lauh e Sharaf e Atarad (Angelic Murcury Glory Talisman)

Image
 

Aaseb Ki Hazri Wale Marizo'n Ka Ilaj آسیب کی حاضری والے مریضوں کا علاج

Image
  آسیب کی حاضری والے مریضوں کا علاج از صوفی محمد عمران رضوی القادری اگر کسی پر آسیب و جنات کی حاضری رکتی نہیں یا کچھ عرصہ رک کر دوبارہ شروع ہو جاتی ہے جیسا کہ میرے احباب میں سے کسی نے بتایا کہ وہ چار پانچ سالوں سے کسی آسیب زدہ لڑکی کا علاج کر رہے ہیں لیکن حاضری بند نہیں ہوئی لہذا کچھ تجویز کیا جائے تو جاننا چاہئے کہ آسیب کے علاج میں   عامل کا جو سب سے بڑا ہتھیار ہے وہ اس کی قوتِ ارادی و قوتی نفسانی ہےاور ساتھ ہی عامل کو نفسیات کا بھی کچھ علم ہونا ضروری ہے تاکہ وہ مریض یا مریضہ کے نفسیات کا مطالعہ بھی کرے کیوں کہ حاضری والے مریض محض آسیبی مریض   نہیں ہوتے وہ نفسیاتی مریض بھی ہوتے ہیں اس اعتبار سے فقیر کے نزدیک حاضری والے مریض دو طرح کے ہوتے ہیں ان کی یوں درجہ بندی کر سکتے ہیں  قسم اول : مغلوب از   آسیب مع نفسیات قسم دوم : مغلوب از   نفسیات مع آسیب   کبھی آسیب کا اثر زیادہ ہوتا ہے اور نفسیاتی اثر کم ایسے مریضوں کو مکمل آسیب زدہ یا مغلوب از آسیب مع نفسیات کہ سکتے ہیں اور کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کو اگرچہ آسیب کا اثر ہوت...

Har Waba se Hifazat Ka Naqsh (Covid19)

Image

ترک جلالی و جمالی و فلسفہ Tark e Jalali o Jamali Ka Falsafa

ترک جلالی و جمالی کا فلسفہ سوال * السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ حضور بخیر ہونگے میرا سوال یہ ہے یہ جو عملیات  میں ترک جلالی و جمالی کی جو شرط لگائی جاتی ہے اس کے تعلق سے کافی پڑھا اور سنا ہے مگر جب میں اس مضمون پر پہنچاتو کافی پریشان ہوا یہ جو میٹر لکھا ہوا ہے اس کی حقیقت کیا ہے کیا واقعی میں ترک جلالی اور جمالی عملیات کی دنیا میں ضروری ہے یا نہیں اگر بندہ اللہ کا ذکر صدق دل سے کرتا ہے تو کیا اس کو روحانیت حاصل نہیں ہوئی? اور اگر کے جلالی اور جمالی کرنے کے باوجود پھر سے دل میں صداقت اور ذہین شفاف نہ ہو تو کیا عملیات کام کریں گے یا ہمارا  چلاہ ضائع ہوجائے گا برائے مہربانی تھوڑی سی اس مضمون پر نظر عنایت ہو جائے تو انشاءاللہ کافی سارے سوالات حل ہوجائیں گے اور ہم آپ کے مشکور ہوں گے * * حضرت مولانا شہادت خان برکاتی شیرانی ناگور راجستھان انڈیا *     جواب از صوفی محمد عمران رضوی القادری  وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ترکِ حیوانات جلالی و جمالی کا حاصل ملائکہ سے تشبہ پیدا کرنا ہے اور یہ تشبہ اس وقت پیدا ہوگا جب ہم ہر اس چیز کو ترک ک...

Shab e Qadar Ki Fazilat Aur Nawafil شب قدر کی فضیلت اور نوافل

Image

Amal Ki Ijazat عمل کی اجازت

Image

ذکر خدا تحفظ کی ضمانت ہےاز ہر بلاء و ابتلا Zikr e Khuda Tahaffuz Ki Zamanat Hai Har Bala Se

ذکر خدا تحفظ کی ضمانت ہےاز ہر بلاء و ابتلا اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتا    وَ اذْکُرُوا اللہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمْ تُفْلِحُوۡنَ   اور اللہ کو بہت یاد کرو اس امید پرکہ فلاح پاؤ(پ28، الجمعہ :10)   اسی طرح ایک دوسرے مقام پر ارشادِ باری تعالیٰ ہے یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذْکُرُوا اللہَ ذِکْرًا کَثِیۡرًا ﴿ۙ41﴾وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکْرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿42﴾ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمْ وَ مَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخْرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَکَانَ بِالْمُؤْمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿43﴾ اے ایمان والو! اللہ کو بہت یاد کرو اور صبح وشام اس کی پاکی بولو وہی ہے کہ درود بھیجتا ہے تم پر وہ اور اس کے فر شتے کہ تمہیں اندھیروں سے اجالے کی طر ف نکالے اور وہ مسلمانوں پر مہربان ہے۔(پ 22 ،الا حزاب : 41 تا 43)   اسی طرح حضرتِ سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ خاتِمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃُ الِّلْعٰلمین، شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین، مَحبوبِ ربُّ العلمین، جنابِ صادق و امين صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ ...

Tulu e Suraiyah Wali Hadees Ka Mauzoo Peshangoi Nahi طلوع ثریا والی حدیث کا موضوع پیشن گوئی نہیں

از۔صوفی محمد عمران رضوی القادری طلوع ثریا والی حدیث  کا موضوع پیشن گوئی نہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم ایک خبر بڑی تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ ۱۲ مئی کو کرونا وائرس کا خاتمہ ہو جائےگا اوریہ بات بڑی قوت کے ساتھ مسندِ احمد کی حدیث کے حوالے سے کہی جا رہی ہے جس حدیث کا حوالہ دیا جا رہا ہے وہ یہ ہے ما طلع النجم صباحا قط و تقوم عاھۃ الا رفعت عنھم او خفت کہ جب کبھی صبح کے وقت کے وقت ستارہ یعنی ثریا طلوع ہوتا ہے اور کوئی آفت موجود ہوتی ہے تو وہ یا تو ختم ہو جاتی ہے یا کم ہو جاتی ہے [مسند احمد ]            جب کہ اسی مسند احمد کے اندر ایک دوسری حدیث بھی ہے جس کے اندر بھی عاھۃ [آفت] کا لفظ ہے وہ حدیث یہ ہے حضرت عثمان بن عبد اللہ بن سراقہ فرماتے ہیں کہ میں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہماسے پھلوں کے فروخت کرنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے  "عاھۃ" یعنی آفت کے ختم ہونے تک  پھلوں کو فروخت کرنے سے منع فرمایا  میں نے کہا کب تک تو انہوں نے کہا ثریا کے طلوع ہون...

Tasbeeh e Taraweeh تسبیح تراویح

Image

Dalailul Khairat Sharif Ki Wajah Taleef 🇮🇳دلائل الخیرات شریف کی وجہ تالیف

Image

Har Juma Ko Yeh Amal kar lijye Kam Paise Me Bhi Khoob Barkat Hogi 🇮🇳

Image

Sun Glory Magical Ring & Sun Glory Talisman

Image

Tilism Mohar e Sulaimani Ka Tariqa e Kaar طلسم مہر سلیمانی کا طریقہ کار (Method Of Making Talisman Mehar e Sulaimani)

Image

Taweez Ism سبحانک یالا الہ الا لھیۃ الرفیع جلالہ

Image
نقش اسم دوم  سبحانک یالا الہ الا لھیۃ الرفیع جلالہ خاصیت : عزت و جاہ،عملہ پر کنٹرول ،عوام الناس میں مقبولیت کے لئے رات کی نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے

Sharaf e Aftab Timing 2020

Image

Huroof e Norrani Ki Sadri Lauh

Image

Adad Ek Wale Ki Khoobia'n Aur Khamiya'n عدد ایک والے کی خوبیاں اور خامیاں

Image

Batini Ankh Kholne Wali Mustanad Dua باطنی آنکھ کھولنے والی جامع و مستند دعاء

Image
حضرت خواجہ حسن بصری رضی اللہ عنہ سے منقول ہےکہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ کوئی دعا اس دعا سے بہتر نہیں ہے جو کوئی میری امت میں سے اس دعا کو پڑھے گا خدائے تبارک وتعالیٰ ستر ہزار بیماریاں ظاہری و باطنی اُس کی دُور فرمائے گا اور جو کوئی ایّامِ بیض میں تین رات دن برابر پڑھے گا اپنے نفس کافر پر فتح یاب ہوگا اور اس کے تمام گناہ صغیرہ و کبیرہ بخشے جاویں گے اور جو کوئی اکیس رات برابر اکیس بار اس دعا کوپڑھے گا عالم ارواح اس پر منکشف ہوگا اور سب کچھ دکھلائی دے گا دبعض نسخوں میں اتنا اور زیادہ ہے اتنا ثواب حق تعالیٰ کرامت فرمائے گا کہ سوائے خدا کے اور کوئی نا جانے گا اور جو کوئی ہمیشہ یہ دعا پڑھے گا حق تعالیٰ اس کو عذاب گور سے نجات دے گا اور قیامت کو بھی عذاب سے بچائے گا اور دارین کی آفات سے محفوظ رکھے گا اور دوذخ کی سخت آواز اس کے کان میں نہ آوے گی اور مرگ مفاجات سے ایمن رہے گا اورتو انگرہوگا اور خلائق کی نگاہ میں عزیز ہوگا اور جو کوئی اس دعا کو ایک دفعہ روز پڑھ لیا کرے گا کبھی مقروض نہ ہوگا اور اپنے دشمنوں کے شر سے مامون رہے گا اور بھی بہت کچھ لکھا ہے مگر اُس کے لک...

Khazana Aur Dafina Ki Qsime'n خزانہ اور دفینہ کی قسمیں

Image
قرآنِ مقدس میں حضرتِ خضر علیہ السلام کےاس واقعے کا ذکر بڑی تفصیل آیا ہے   جس میں آپ جنابِ موسی علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے ساتھ ایک بستی   میں تشریف لے جاتے ہیں اور بستی   والوں کے نا روا سلوک کے باوجود آپ اس بستی   میں دو یتیم بچوں کے گھر کی گرتی ہوئی دیوار کو سیدھا کر دیتے ہیں اس کو قرآن مجید میں فرمایا وَکَانَ تَحْتَہٗ کَنۡزٌ لَّہُمَا وَکَانَ اَبُوۡہُمَا صَالِحًا ۚ " خضر نے فرمایا کہ اس دیوار کے نیچے دو یتیموں کا خزانہ ہے اور ان کاباپ نیک آدمی تھا " اس آیت میں خضر علیہ السلام کی یہ کرامت بیان ہوئی کہ انہوں نے زمین کے نیچے کا دفینہ معلوم کرلیا ان جیسی بہت سی آیات میں انبیاء کرام کے معجزات اور   اولیاء اللہ کی کرامات بیان ہو ئیں ،مفسرین فرماتے ہیں   اس دیوار کے نیچے ان دو بچوں کا خزانہ تھا ان کے نام اصرم صریم تھے   اور کان ابوھما صالحا میں ان کے جس باپ کا ذکر ہے وہ ان بچوں کا آٹھویں یا دسویں پشت میں باپ تھا   ،دیکھئے نیک اور صالح انسان کی نیکی کا اثر اس کی کئی نسلوں میں باقی رہتا ہے    جاننا چاہئے   کہ باپ کے تقویٰ...

Dua Taskheer e Dushmana Ki Riyazat Ka Tariqa دعاء تسخیرِ دشمناں کی ریاضت کا طریقہ

Image
دعاء تسخیرِ دشمناں کی ریاضت کا طریقہ مولائے کائنات حضرتِ علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ الکریم سے منسوب یہ دعاء دفع اعداء میں اثر تمام رکھتی ہے جو کوئی ۴۱ مرتبہ بوقتِ فجرقبلِ طلوعِ آفتاب پڑھے گا اس کا دشمن ہمیشہ ذلیل و خوار ہوگا اور چاہے جتنا ایڑی چوٹی کا زور لگا لے اس دعاء کے پڑھنے والے پر ہرگذ غالب نہ آسکے گا اس دعاء کو عمل میں لانے کے لئے روزانہ ۴۱ مرتبہ فجر میں پڑھ لیں کسی بھی دن سے شروع کرسکتے ہیں چلہ مکمل کرنے کے بعد روزانہ اُسی وقت ۱۱ مرتبہ پڑھتا رہے عمل قائم رہےگا ،میاں بیوی میں سے کوئی نا فرمان ہو تو ا ن کو راہِ راست پر لانے کے لئے بھی یہ عمل اکسیر ہے   بسم اللہ الرحمن الرحیم  اَللّٰھُمَّ سَخِّرْلِیْ اَعْدَآءِیْ کَمَا سَخَّرْتَ الرِّیْحَ   لِسُلَیْمَانَ عَلَیْہِ السَّلَامُ وَالَیَّنْھُمْ کَمَالَیَّنْتَ الْحَدِ یْدَ لِدَاوُدَ عَلَیْہِ السَّلَامُ وَذَلِّلْھُمْ کَمَا ذَلَّلَتْ فِرْ عَوْنَ لِمُوْسٰی عَلَیْہِ السَّلَامْ وَقَھِّرْھُمْ کَمَا قَھَّرْتَ اَبَاجَھْلٍ لِمُحمَّدٍ عَلَیْہِ السَّلَام وَبِحَقِّ کھٰیٰعصؔ وَبحَقِّ حٰمؔ عسق صُمٌّ بُکْمٌ عُمْیٌ ف...

نقش حزب البحر شریف Naqsh Hizbul Bahar Shareef

Image

درود تنجینا شریفDurood e Tunajjina Sharif

Image

بچوں کا ذہن تیز کرنے کا وظیفہ Bacho'n Ka Zehan Tez Karne Wazifa

Image

دکان کی ترقی اور حفاظت کا نقش Dukan Ki Taraqqi Aur Hifazat Ka Naqsh

Image

لوح تسخیر محبوب Lauh e Taskheer Mehboob

Image

Taweez Ism سبحانک لا الہ الا انت یا رب کل شئی ووارثہ و راقہ و راحمہ

Image
اسم اول سبحانک لا الہ الا انت یا رب کل شئی ووارثہ و راقہ و راحمہ خاصیت : کشائشِ رزق،تسخیرِ حکام،تیزی ذہن،تسخیرِ عام ،بر آمدن حاجات وغیرہ کے لئے رات کی نیک ساعتوں میں لکھا جائے نقش یہ ہے

وظائف حلِ مشکلات Wazaif Halle Mushkilat

از صوفی محمد عمران رضوی القادری کشادگی رزق کا انمول وظیفہ   لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ الْمَلِکُ ا لْحَقُّ ا لْمُبِینْ صبح و شام ایک سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں   دنیا میں   فاقہ نہ ہو، قبر میں   وحشت نہ ہو،حشر میں   گھبراہٹ نہ ہو اعلیٰ حضرت عظیم البرکت نے اس عظیم کلمے کو الوظیفۃ الکریمہ میں شامل فرمایا ہر مشکل آسان لَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم   ۵۰۰ مرتبہ روز ورد میں رکھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوگی یہ کوتاہيوں کی کمی اور ٹوٹے ہوئے دلوں کی درستگی کا باعث ہےبخاری شریف کی صحیح حدیث ِ پاک میں ہے کہ ''یہ(یعنی لَاحَوْل شریف) جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے بگڑی اولاد سدھر جائے یَا اَللہُ یَا ھَادِیُ یَا نَافِعُ یَا نُوْرُ اگر کسی کی اولاد غلط صحبت میں رہ کر بگڑ جائے تو اس کے لئے یہ وظیفہ روزانہ ۵۴۳ مرتبہ مع اول آخر درود کے پڑھا کرے ان شاء اللہ سدھر جائےگا اور بری صحبت چھوڑ دیگا امیر کبیر بننے ا وظیفہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ جو شخص یہ چاہتا ہو کہ دولتِ دنیا اس کے قدم چومے وہ روزانہ ...