Posts
Featured Post
Subconscious Mind Of A Spiritual Healer | ایک روحانی عامل کا تحت الشعور
- Get link
- X
- Other Apps
Sifli Jadu Sehar Ka Asan Roohani Elaj (Panch Roohani Elaj - Session 14)
- Get link
- X
- Other Apps
Amil Ko Istighfar Kiyu.n Zaroori Hai | عامل کو استغفار کیوں ضروری ہے (Why is it important for a person to seek forgiveness?)
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدِنَا بَشِیرٌﷺ پڑھنے کے برکات
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدِنَا بَشِیرٌﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد پانچ سو بارہ (512) ہیں اور اس کے معنی ہیں خوشخبری دینے والے ، بشارت دینے والے ۔ خوشی کی خبر سنانے والے ۔حضور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کے اس اسم پاک کے فضائل بھی بہت زیادہ ہیں جو کوئی اس بات کا خواہاں ہو کہ اسے کوئی رنج وغم نہ پہنچے تو اُسے چاہیئے کہ وہ روزانہ نماز مغرب کے بعد ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ لیا کرے انشاء اللہ تعالےٰ اسے کوئی بڑا غم نہ پہنچے گا قلب مطمُن اور خوش رہے گا جو ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بناے تو انشاء اللہ تعالیٰ قبر کی تاریکی سے بچارہے گا اس کی قبر میں اندھیرا نہ ہو گا اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے قبر روشن رہے گی اور قیامت کے دن خوشی حاصل ہوگی خاتمہ بالایمان ہوگا ۔جو کوئی روزانہ نماز فجر کے بعد بکثرت اس اسم پاک کو پڑھنے پر مداومت رکھے تو اشاء اللہ تعالیٰ قلب روشن رہے گا ۔ جو یہ چاہے کہ اُسے دن بھر کوئی برُی خبر سننے کو نہ ملے تو وہ نماز فجر کی سُنّت اور فرض نماز کے درمیانی وقفہ میں ایک سو اسم پاک کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالےٰخوشی ومسرت حاصل ہوگی اور سارا دن...
Naqsh Ke Istemal Ka Tariqa | Sharaf e Aftab | نقش کے استعمال کا طریقہ
- Get link
- X
- Other Apps
Khususi Dua Tasbeeh e Ramazan Walo.n Ke Liye | Eid Mubarak 2023
- Get link
- X
- Other Apps
Namaz e Janaza Ki Dua نماز جنازہ کی دعاء
- Get link
- X
- Other Apps
از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق AL-AUFAAQ نماز جانزہ کی دعائیں نیت کرکے اللہ اکبر کہتے ہوئے ہاتھ ناف کے نیچے باندھ لیں جیسے اور نماز میں باندھتے ہیں پھر ثنا پڑھیں وَتَعَالیٰ جَدُّکَ کے بعد وَجَلَّ ثَنَآؤُکَ وَلَا اِلٰہَ غَیْرُکَ پڑھیں پھر بغیر ہاتھ اٹھائے تکبیر کہیں اور درود ابراہیمی پڑھیں پھر تکبیر کہیں اور دعاء پڑھیں پھر تکبیر کہیں اور دونوں ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیر دیں ۔امام بلند آواز کے تکبیر کہے اور مقتدی آہستہ۔ سلام پھیرنے کے بعد صفیں توڑ کر دعاء مانگیں جنازے کا کاندھا دینا بہت بڑی نیکی اور عبادت ہے
Lauh e Sharaf e Aftab لوح شرف آفتاب (Sun Glory Amulet)
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدِنَا فَاتِحٌ ﷺ پڑھنے کے برکات
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدِنَا فَاتِحٌ ﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد 489ہیں ۔ اس کے معنی ہیں کھولنے والے کشادہ کرنے والے ، فتح کرنے والے ۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام نے فرمایا کہ میں قیامت کے دن جنّت کے دروازے پر آوں گا اور فاتح بن کر کہوں گا دروازہ کھولو جنّت کا خازن عرض کرے گا کہ آپ کون ہیں ؟ میں کہوں گا میں محمّد(صلی اللہ علیہ وسلم ) خازن عرض کرےگا مجھے آپ ہی کے لیے کھولنے کاحکم دیا گیا ہے آپ سے پہلے کسِی کے لیے نہیں کھولوں گا ۔حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کے اس اسم پاک کو بکثر ت پڑھنے سے ہر مشکل حل ہو جاتی ہے جو کوئی یہ چاہے کہ اُس کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محّبت موجزن ہو جائے اسے عشق الہیٰ کی دولت حاصل ہو جائے تو اسے چاہیئے کہ وہ روزانہ نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد باوضو حالت میں دوسو مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھنے کا معمول بنا لے انشاء اللہ تعالےٰ اسے مطلوبہ مقصد میں ضرور کامیابی ہوگی ۔ جو کوئی نماز تہجّد کی ادائیگی کے بعد ایک ہزار مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھے تو بفضل باری تعالیٰ بارانِ رحمت ک...
Dalailul Khairat Ki Sharah | Session 5 | دلائل الخیرات شریف کی شرح
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدِنَا دَاعِیٌ ﷺ پڑھنےکے برکات
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدِنَا دَاعِیٌ ﷺ پڑھنےکے برکات اس اسم پاک کے اعدادپچاسی (85)ہیں اور اس کے معنی ہیں بلانے اور دعوت دینے والے یعنی اللہ تعالےٰ کے حکم سے اللہ تعالےٰ کی طرف بلانے والے دیِن حق کی دعوت دینے والے ۔صراطِ مستقیم کی طرف بلا نے والے ۔ حضوُر نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کے اس اسم پاک کا ذکر بے شمار فیوض وبرکات کے حصول کا باعث ہے جو کوئی یہ چاہے کہ خلق اس کی مطیع وتا بعدار ہو جائے اس کی شہرت ہر خاص وعام میں ہو جائے تو اُسے چاہئیے کہ وہ بکثرت اس اسم مبارک کو پڑھا کر ے انشاء اللہ تعالیٰ خلق اس کی مطیع ہو گی جو بھی بات کرے گا لوگ توجہ اور دلچسپی سے سُنیں گے لوگوں میں ہر دلعزیز ہوگا ۔ عزّت اور شہُرت خُوب حاصل ہوگی جو کوئی ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ پڑھنے پر مدامت رکھے تو بفضل باری تعالیٰ اس اسم پاک کی برکت سے کسی بھی اچھے کام میں اُسے ناکامی نہ ہو ۔
Matloob Ko Taabe karne Ka 21 Roza Amal مطلوب کو طابع کرنے کا اکیس روزہ عمل
- Get link
- X
- Other Apps
Agara matloob ko hazir karna ho to mandarja zail naqsh kore charagh par likhe.n ,us waqt likhe.n jab talib o matloob ke sitaro.n ke darmian qiran ho agar dono ka sitara ek hi ho to us sitare ke sharaf ya auj me naqsh likhe.n ek naqsh kore mitti ke charagh par likhe.n ek naqsh kaghaz par likhe.n ,rozana ek cjaragh jala kar uska rukh khana e matloob ki taraf rakhe.n ,charagh nauchandi peer se jalana shuru kare.n aur rozana chragh ke qareeb tin taza gulab ke phool bhi rakhe.n subh ko charagh aur phool nadi ya nahar me.n dal dia kare.n yeh amal 21 dino ka hai .har koi khud apne liye jaiz surat men kar sakta hai najaiz karne ki surat me balao.n me.n giraftar hoga. Note: Amal ke talluq se koi sawal fees ada karke puch sakte hai.n