Posts

Showing posts from May, 2023

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Image
Book Your Copy Now +91-9883021668

Khatm e Quadriyah | Ajmer e Muqaddas Ka Tohfa | Sufi Imran Razvee

Image
 

Urs e Tajushshariyah Ki Mubarak bad | عرس تاج الشریعہ کی مبارک باد

Image
 

Taweezat O Nuqoosh Ki Ijazat نقوش و تعویذات کی اجازت

Image

Sab Ki Murade.n Puri Ho

Image
 Salaam Masnoon. Ap Tamam Ahbab Ke Liye Khususi Dua Ki Gai Aur Yeh Mamool Jab Tak Yaha'n Hazir Hu.n Jari Rahega. Allah T'ala Qabool Farmaye آمین

Roohani Safar | Delhi Aur Ajmer Sharif | Spiritual Visit Of Delhi & Ajmer Sharif

Image
 

Saiyiduna Mahdiun ﷺ Parhne Ke Barakaat سَیِّدُنَا مَھدِیٌﷺ پڑھنے کے برکات (The Blessing Of Reading Saiyiduna Mahdiun ﷺ)

Image
  سَیِّدُنَا   مَھدِیٌ ﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد انسٹھ (59) ہیں اور اس کے معنی ہیں ہدایت والے حضور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے اس اسم پاک کو بکثرت پڑھنے والا بفضل باری تعالےٰ کبھی راہ حق سے نہیں بھٹکے گا ہمیشہ صراط ِ مستقیم پر گا مزان رہے گا جو یہ چاہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر اپنا خصوصی فضل وکرم نازل فرمائے اس کے گناہوں کی معافی عطا فرمائے اور اسے حق کی راہ پر استقامت عطا فرمائے تو وہ ہر نماز کے بعد 59 مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھنے پر مدادمت کرے انشاء اللہ تعالےٰ اسے مطلوبہ مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی جو کوئی کھانا کھانے سے پہلے دس مرتبہ پڑھے تو اللہ تعالےٰ کے فضل وکرم سے کھانا ہضم ہو جائے اور کبھی بد ہضمی کی شکایت پیدا نہ ہو پیٹ اور معدے کے جملہ امراض سے محفوظ رہے مگر چاہیئے کہ یقین کامل اور خصوصی نیت پڑھے ۔ اگر کسی کا بچہ یا بچی نافرمان ہوں اور اچھی باتوں پر دھیان نہ دھرتے ہو ں تو چاہیئے کہ باوضو حالت میں اُنسٹھ مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر پانی پر دم کرے اور نافرمان کو یہ دم کیا ہوا پانی پلادے روزانہ اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالےٰ نافرمان اولاد راہ رِاست پر آجائے گی ا...

Shaitani Asarat Ka Ghar Se Khaatma گھر سے اثراتِ بد اور شریر جناتوں کو دفع کرنا (Eliminating evil influences from the house)

Image
از صوفی محمد عران رضوی القادری گھر سے اثراتِ بد اور شریر جناتوں کو دفع کرنا کسی مکان میں میں اگر اثرات بد ہو اور اس وجہ سے اس گھر کے مکین ہمیشہ بیمار رہتے ہوں یا آپس میں لڑائیاں ہوتی ہیں ،بچے عورتوں رات کے وقت اکثر چونک جایا کرتے ہوں تو چاہئیے کہ افراد خانہ نمازوں کی پابندی کریں گھر کو صاف ستھرا رکھیں اور یہ عمل چالیش شب کرے یا کسی نمازی شخص سے کر وائے کہ بعد نماز مغرب سات مرتبہ اس قدر آواز سے اذان کے کلمات پڑھے کہ گھر کے چاروں کونوں میں آواز پہنچ جائے پھر اس کے فورًا بعد سورہ بقرہ کی بیس آیتیں الم ذلک الکتب سے ان اللہ علی کل شئی قدیر تک ایک مرتبہ پڑھ کر ایک باتل پانی میں دم کرے ،اس پانی کو مکان کے چاروں گوشوں میں چھڑک دے اور بچا ہوا پانی افراد خانہ تھوڑا تھوڑا پی لیں  ان شاء چالیس شب ایسا کرنے سے گھر ہر قسم کے بد اثر سے پاک ہو جائےگا ۔اس عمل میں نیت تعوذ کی کرنی ہے  یعنی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم  شیطان مردود سے اللہ کی پناہ اس چلے کی نیت ہو جیسے بچہ ڈر اور خوف کے وقت ماں کی گود سے چمٹ جاتا ہے کیوں کہ ماں کی گود بچے کے لئے سب سے عظیم پناہ گاہ سب سے عظیم حصار ہو...

Saiyiduna Taha ﷺ Parhne Ke Barakatسَیِّدُنَا طٰہٰ ﷺ پڑھنے کے برکات

  سَیِّدُنَا طٰہٰ ﷺ پڑھنے کے برکات   اس اسم پاک کے اعدا د (14) ہیں ۔ حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے اس اسم مبارک کے معنی بہت سے علماء کرام نے بیان کیئے ہیں بعض نے خاموشی اختیار کی ہے چنانچہ اس ضمن میں "شرح المواھب "میں علامہ زرقانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ تفسیر واسطی کے حوالے سے تحریر فرماتے ہیں کہ اس اسم پاک کے معنی ہیں اسے انسان ائے آدمی   اے طاہر اور ائے ہادی 'اور ان تمام معانی میں رخ حضرت محّمدمصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی طرف ہے ۔ بعض علماءنے یہ معنی مراد لیے ہیں ۔ کہ ائے گناہوں سے پاک   ومنزہ اور مخلوقِ باری تعالیٰ کے رہنماوہادی ۔ اس ضمن ہیں انہوں نے ط سےمراد طہارت اور ہ سے مراد ہدایت ہے۔حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس اسم پاک کو پڑھنے سے   بہت سی برکات حاصل ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ نعمت وبرکات سے سر فراز فرماتا ہے ۔ جو کوئی کسی اچھے کام کا آغاز کرتے وقت بکثرت یہ اسم پاک پڑھے تو انشاء اللہ تعالیٰ اُسے اپنے مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی اور کام حسب منشاء ہوگا ۔ نئے کاروبار کا آغاز کرتے ہوئے باوضوحالت میں قبلہ رُخ بیٹھ کر بکثرت اس اسم پا...

Sehar Zada Ki Pehchan سحر زدہ کی پہچان (Recognition of the bewitched)

Image
  سحر زدہ کی پہچان ہر بیماری اپنی علامات سے پہچانی جاتی ہے۔علامات نہ ہو تو بیماری کا پتہ نہیں چل سکتا ۔جادو لاعلاج ہرگز نہیں ہے یہ اور بات ہےکہ علاج ذرا صبرآزماہے۔ذیل میں سحر زدہ پر جادو کے بد اثرات سے جو علامات ظاہرہوتی ہے۔درج کی جاتی ہیں تاکہ آپ مسحور کی پہچان کر سکیں۔کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ سحر زدہ کا جسمانی علاج کرتے رہیں کیوں کہ سحر زدہ کا شافی علاج روحانی علم سے ہی کیا جاسکتا ہے اس لیے علامات سے آگاہی ضروری ہے۔علامات سحر مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ایک سحر زدہ انسان یا جادو زدہ فرد کا زندگی کے معاملات میں رویہ بالکل ایساہوتا ہے جیسا کے شوگر اور دل کے مریض کا یعنی مریض چڑ چڑ ا اور بہت زیادہ حساس ہو جاتا ہے۔ بات بات پر رونے دھونے اور لڑنےجھگڑنے کے لئے تیار رہتا ہے ذہنی طور پر بے زاری کا شکار اور ہر اس شے سے جو کچھ روز قبل اسے پسند تھی۔ نفرت کرنے لگتا ہے۔ 2۔ شیطانی اعمال اسے بہت اچھے معلوم ہونے لگتے ہیں اور ماضی کے کردار اسے پسند آنے لگتے ہیں۔ہر برا کام اسے اچھا لگنے لگتا ہے۔وہ ما ضی کی طرف بار بار لوٹ جاتا ہے اور جن سے اسے کبھی رغبت رہی ہو، انہیں شدت سے یاد کرنے لگتا ہے اور مستقبل کے...

Surah Waqiyah Ki Zakat Aur Ala Hazrat Ka Irshad | سورہ واقعہ کی زکات کا طریقہ (Video)

Image
 

Kashf Yaksui Aur Quwat e Iradi Ka Amal | Amil Ke Dil Me Ilham Ho (Video)

Image
اس عمل کی برکت سے یکسوئی کشف اور قوت ارادی کی دولت ملے گی اور عاملین کے لئے ایک نسخہ کیمیا ہے جس کی بدولت مریض کے احوال اور علاج سے واقفیت حاصل ہو سکے گی ان شاء اللہ۔  

Amaliyat Course Update May 2023

  Important Updates بسم اللہ الرحمن الرحیم احباب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ یکم جون سے عملیات کورس کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے چلوں کو ہدیہ بڑھا دیا جائےگا لہذا جو احباب یکم جون سے قبل ہدیہ جمع کرائیں گے وہ ابتدائی نو چلوں کا نو ہزار نو سو اور دوسرے مرحلے کو نو چلوں کا ستائیس ہزار جمع کرائیں ۔یکم جون کے بعد ہدیہ تقریباً دگنا ہوگا۔

Dukan Ki Taraqqi Ka Amal | Naqsh Ism Ya Basit | Ghar Me Khair O Barkat (Video)

Image
 

Mohar e Sulaimani Updates | مہر سلیمانی | May 2023

Image
 

Taskheer Matloob Ka Azmooda Amal تسخیر مطلوب کا آزمودہ عمل (The Ritual of Captivation Of Heart )

Image
یہ عمل تسخیر مطلوب کے واسطے ہمارے سلسلے میں رائج ہے نہایت آزمودہ ،آسان اور زود اثر عمل ہے جب کسی کی تسخیر جائز امور کے لئے کرنی ہو تو مثلا کسی افسر یا حاکم کی تسخیر مطلوب ہو،بھائی کوئی روٹھ گیا ہے اسے راضی کرنا ہے ،دوست کوئی خفا ہو گیا ہے اسے منانا ہے یا زوجین کی تسخیر درکار ہےتو طالب کو چاہئیے کہ بعد نماز عشاء شب ِ جمعہ سے شروع کرے اور اکیس روز مسلسل ایک ہزار مرتبہ پڑھا کرے اول آخر درود تسخیر سات مرتبہ پڑھے ان شاء مطلوب مسخر ہوگا اور طالب مراد کو پہنچے گا ۔ہاں شرط یہ ہے کہ کوئی ناجائز ارادہ نہ کرے ورنہ جتنا پڑھے گا اتنی نفرت بڑھتی جائے گی اور دیگر نقصانات بھی ہو سکتے ہیں لیکن جائز صورت میں بحمدللہ تیر بہدف ہے ۔فلاں کی جگہ مطلوب کا نام لینا ہے نام والدہ ضروری نہیں بلکہ مطلوب کا نام بھی مختصر کو پکارنے کے لئے ہو وہ لے تاکہ عزیمت کے لَے نہ ٹوٹے اگر چہ پورا نام لینے سے بھی حرج نہیں۔

Tasbeeh e Fatima رضی اللہ عنہا

Image