Posts
Featured Post
Rat Ko Bedar Hone Ke Liye رات کو بےدار ہونے کے لئے (To Wake Up At Night)
- Get link
- X
- Other Apps
الاوفاق۱۱؎ سورۃ البقرہ کی آیت وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَ اَمْنًاؕ-وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ مُصَلًّىؕ-وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآىٕفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ( ۱۲۵ ) چند بار سونے کے وقت پڑھ کر دل پر دم کرے جس وقت چاہے بیدارہو جائے یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے لکھ کر زیرِ سر رکھ لیں نقش یہ ہے
Ziadati Sheer Ke Liye زیادتی شیر کے لئے (To increase a woman's breast milk)
- Get link
- X
- Other Apps
الاوفاق۱۱؎ سورہ بقرہ کی اس آیت کریمہ ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَهِیَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةًؕ-وَ اِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْاَنْهٰرُؕ-وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخْرُ جُ مِنْهُ الْمَآءُؕ-وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَهْبِطُ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰهِؕ-وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ( ۷۴ ) ،کو لکھ کر روئی کے ٹکڑے میں ملا کر عورت کو کھلائے ، دودھ زیادہ ہوگا،نقش اس آیت کا یہ ہے لکھ کر گلے میں ڈالے
Khalal Ummussabyan Ka Ilaj خلل ام الصبیان کا علاج
- Get link
- X
- Other Apps
الاوفاق۱۱؎ آیت کریمہ وَ اِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادّٰرَءْتُمْ فِیْهَاؕ-وَ اللّٰهُ مُخْرِ جٌ مَّا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَۚ( ۷۲ ) فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَاؕ-كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰىۙ-وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ( ۷۳ ) مفید ہے ترکیب یہ ہے کہ سوا بالشت نَے لےکر چاقو یا چھری لےکر جڑ کی جانب سے بچہ کی پیٹ پر پھرائے اور اس آیت کو تین بار دم کرےپھر اس نَے کو کسی گوشہ یا صحرامیں دفن کردیں،دوسرے دن اسی طرح کرے، تین دن سے سات دن ایسا ہی کرے،اور اس آیت کا نقش لکھ کر بچے کے گلے میں ڈالیں صحت ہوگی ان شاء اللہ نوٹ:یہ عمل نابالغ بچے بچیوں کے لئے مناسب ہے نقش اس آیت کا فقیر نے بنا دیا وہ یہ ہے ایسے ہی اگر ان دنوں آیتوں کویا اس نقش لکھ کر سونے والے کے سینہ پر رکھ دے جو کچھ اس کے دل میں ہوگا ، بیان کر دےگا۔ Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Das Kalimat Das Haajate,n دس کلمات دس حاجتیں (Ten Words, Ten Needs)
- Get link
- X
- Other Apps
الاوفاق۱۱؎ حضرت شیخ ابوالحسن شاذلی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب فوائد قرآنیہ میں لِکھا ہے کہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جب تم کو کوئی مشکل کام پیش آیا کرے تو پڑھا کرو اور عبداللہ بن بُریدہ نے اپنے باپ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص یہ دس کلمات صبح کی نماز کے بعد ہمیشہ ورد رکھے اُس کی دس حاجتیں رواہوں پانچ دنیا کی اور پانچ آخرت کی اور خدا اس سے راضی ہو Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Motapa Aur Asma e Zaheeri موٹا پا اور اسمائے ظہیری
- Get link
- X
- Other Apps
الاوفاق۱۱؎ وزن کم کرنے اور موٹاپا دور کرنے کے لئے اسمائے ظہیری کے عمل کو علمائے علم و فن کے اقوال وارشادات کے مطابق عمل و تجربہ میں لاکر دیکھئے گا کہ یہ کس قدر موثر عمل وعلاج ہے، مجربات طمطم ہندی میں ہے کہ جو شخص یہ چاہے کہ وہ موٹاپا سے نجات پائے تو اسے چاہئے کہ وہ صبح پیدار ہونے کے بعد قبل اس کے کہ وہ کچھ کھائے پئ ی ے اسمائے ظہیری کے عمل کی عبارت کو سات بار چٹکی بھر اجوائن خراسانی پر پڑھے اور اسے تازہ پانی سے پھانک لے چالیس روز تک اسی عمل پر عمل پیرا رہے تو اس عمل کی برکت سے اس کی زائد چربی خود بخود تحلیل ہوتی جائے گی اور وزن بھی آہستہ آہستہ کم ہوتا چلا جائےگایہاں تک کہ ایک چلہ کے دوران ہی بے ڈول جسم متناسب ہو جائے گا کتاب بلیاناس کا مصنف تحریر کرتا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد اپنے داہنے ہاتھ کو معدہ اور پیٹ پر سات بار ملیں اور ہربار موٹاپا کم کرنے کا قصدوار ادہ کے ساتھ اسمائے ظہیری کو پڑھیں ہرمس اہرا مسہ میں بیان کیا گیا ہے کہ اسمائے ظہیری کو روغن زیت پر پڑھ کر دم کریں اور اس روغن کو پیٹ میں ملیں حیرت انگیز طور پر مریض اپنے آپ کو ہلکا اور بہتر محسوس کرے گا،ا...
Tareeq e Khas Surah Fatiha طریق خاص سورہ فاتحہ (Special method of Surah Al-Fatihah)
- Get link
- X
- Other Apps
کہ در کتاب مارہرہ مذکوراست ترکیب عمل سورہ فاتحہ مطابق اختیار حضرت شیخ ابن عربی وامام محمد غزالی علیہما الرحمہ یہ ہے اس سورۃ کو سبع مثانی کہتے ہیں یعنی سات آیت ہر آیت کے لئے دو اسم ہے اس طرح الحمدللہ رب العلمین یا حی یا قیوم الرحمٰن الرحیم یا رؤف یا عطوف مالک یوم الدین یاعالم السر ائر یا مقلب القلوب والا بصارایاک نعبدوایاک نستعین یا سریع یا قریب اھدنا الصراط المستقیم یا قادر یا مقتدر صراط الذین انعمت علیھم یا حکیم یا قدیر غیرالمغضوب علیھم والضآلین یا قاھر یا عزیز چاہۓ کہ بعد ہر نماز دس سے اکتالیس مرتبہ پڑھے ، اس ترتیب سے کہ ہر آیت اور ہر نام کو دس دس بار پھر اسم قسم کو دس بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم انی اسئلک بحق سبع المثانی وبحق قرآن العظیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وبحق کھیعص و بحق حمعسق و بحق دعا ٔ نیبک و جیبک سیدنا محمدوالجا ٔ فی کھفک واستوطن فی حرزک ولم یئق الابک اقسمت علیکم یاروقائیل و جمیع الملئکۃ بعزیز اللہ و بنور جلال و جمال وجہ اللہ الفاتحۃ کتاب اللہ اقسمت علیکم یا معشرالروحانین من العلویۃ والسفلیۃمن خدام ھذہ السبع المثانی والقرآن العظیم ان تقضی حاجتی ب...
Asma e Moakkileen Ma Huroof e Tahajji اسمائے موکلین مع حروفِ تہجی
- Get link
- X
- Other Apps
#correction #Al Aufaaq (vol-1) الاوفاق۱؎ طریقہ زکات درود کبریتِ احمرکی ریاضت مبتدیوں کو لازمی ہے میں اپنے تمام روحانی ممبران کو شروعات میں اس زکات کی ھدایت کرتا ہوں اس کے فوائد بے شمار ہیں اس کا عامل رجعت سے محفوظ رہے گا اور کسی بھی عمل یا نقش کی تاثیر کو بڑھانے کے لئے ا وائل میں ایک بار پڑھنا از حد مفید ہے اس کی زکات ادا کرنے سے حروف کے موکل عامل سے مانوس ہو جاتے ہیں روزانہ کے ورد سے یہ فائدہ بھی ہوگا کہ ہر ایک حروف کے موکل کا نام ازبر ہو جائیگا اور یہ بہت ساری جگہوں میں کام دیگا بالخصوص جفری اعمال کی تیاری میں جبکہ آپ کے پاس کتاب نا ہو اور فوراً کوئی عمل تیار کرنا ہو واضح رہے کہ حروفِ تہجی کے موکلینِ باطنی ہی در اصل ہر قسم کے اعمال ونقوش میں متصرف ہوا کرتے ہیں اگرچہ ان کے نام نہ لکھے ہوں مثلاً آپ نے کسی عمل یا نقش کے لئے موکل ترکیبی کا استخراج کیا جو کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے ملکائِیْلُ سقائِیْلُ وغیرہ وغیرہ تو ان موکلین کا رابطہ براہ راست حروف تہجی کے موکلین سے ہوتا ہے بلکہ یہ سارے مستخرجہ موکلین خدام اعوان و جن وغیرہ سب کے سب موکلینِ باطنی کے تابع ہوا کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ صرف ان موک...
Bawasir Ka Roohani Ilaj بواسیر کا روحانی علاج (Spiritual Healing of Hemorrhoids)
- Get link
- X
- Other Apps
الاوفاق۱۰؎ بواسیر کا روحانی علاج جس مرد و عورت کا بواسیر کی شکایت ہو خواہ خونی ہو یا بادی اسے چاہئیے کہ مندرجہ ذیل نقش کو جمعرات یا جمعہ کے دن طلوع آفتاب کے بعد ۴۱ عدد لکھ لے ایک نقش گلے میں ڈالے اور روزانہ ایک نقش پانی میں گھول کر علی الصبح پی لیا کرے ان شاء اللہ اس مرض سے نجات ملے گی نقش یہ ہے ﷽ ۲۶۱۵۶۴ ۲۶۱۵۷۷ ۲۶۱۵۷۴ ۲۶۱۵۷۱ ۲۶۱۵۷۵ ۲۶۱۵۷۰ ۲۶۱۵۶۵ ۲۶۱۵۷۶ ۲۶۱۵۶۹ ۲۶۱۵۷۲ ۲۶۱۵۷۹ ۲۶۱۵۶۶ ۲۶۱۵۷۸ ۲۶۱۵۶۷ ۲۶۱۵۶۸ ۲۶۱۵۷۳