Posts
Featured Post
Ayat e Qutub Ke 28 Khwas Aur Zakat Ka Tariqa آیت قطب کے اٹھائیس ۲۸؎خواص اور زکات کا طریقہ
- Get link
- X
- Other Apps
AL-AUFAAQ #1 حروفِ تہجی کی نسبت سے آیت قطب کے اٹھائیس ۲۸؎خواص اور زکات کا طریقہ اس ضمن میں حروفِ تہجی کی نسبت سے اٹھائیس خواص سپردِ قرطاس کرتا ہوں ان میں سے بعض ایسے ہیں کہ آپ کو کہیں نا ملیں گے اور اکثر ان میں ایک جدا مضمون چاہتا ہے ،میں صرف اشارہ دیکر گذر جاؤں گا باقی عاملین اپنے صوابدید پر کام میں لائیں ( ۱ ) اس کا عامل کبھی مقروض نہیں ہوگا اور روزی اس کی کشادہ ہوگی ( ۲ ) اس کی زکات ادا کرنے والا ہر قسم کے جادو ،جنات و شیاطین ،آفات و بلیات سے محفوط رہتا ہے ( ۳ ) یہ چونکہ ایک بہترین حصار بھی ہے لہذا اس کا عامل حصار کا عامل گردانا جائیگا اور کسی بھی مکان و دکان یا فیکٹری کا حصار کر سکے گا ( ۴ ) جسم میں کہیں بھی درد ہو اس کا عامل محض ایک بار پڑھ کر دم کرے تو آرام ہوگا ( ۵ ) آسیب زدہ کو اس کا نقش لکھ کرپلائے تو آسیب دفع ہو جائے ( ۶ ) سحر زدہ کے لئے اس کا پلیتہ بنا کر جلوائیں تو سحر باطل و ناکارہ ہو جائے ( ۷ ) وبائی امراض سے حفاظت کے لئے لکھ کر دروازے پر آویزاں کرے تو اہل خانہ محفوظ رہے ( ۸ ) اس کا نقش مربع بچے کے گلے میں ڈالیں تو ہر بلا ء سے محفوظ رہے (...
Adawat Aur Judai Ka Naqsh عداوت اور جدائی کا نقش (Amulet For Separation)
- Get link
- X
- Other Apps
Ek Asan Aur Mujarrab Istekhara ایک آسان اور مجرب استخارہ (A simple and effective istikhara)
- Get link
- X
- Other Apps
AL-AUFAAQ #1 ایک آسان اور مجرب استخارہ اکثر لوگ آسان اور مجرب استخارہ پوچھتے ہیں ویسے تو بہت سارے آسان استخارے ہیں لیکن یہ استخارہ نہایت آسان اور آزمودہ ہے،جب کسی کو کسی کام میں ہاتھ ڈالنا ہو اور نہیں جانتا کہ اس میں اس کے لئے خیر ہے یا نہیں تو چاہئے کہ دو رکعت نفل بہ نیت استخارہ ادا کرے ہر دو رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد ۴۰ بار سورہ اخلاص یعنی قل ھو اللہ احد پڑھے بعد سلام پھیرے کے ایک ہزار مرتبہ یَا خَبِیْرُ اَخبِرْنِیْ پڑھے اول آخر درود شریف ۱۱ ۔ ۱۱ بار پھر پاک بستر پر بیٹھ کر بائیں ہاتھ سے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر کالی سیاہی سے مندرجہ ذیل نقش لکھے اور داہنا ہاتھ اپنے سر کے نیچے رکھ کر سو جائے اور اپنے مقصد کو ذہن میں رکھیں کہ مثلا فلاں کام میرے لئے کیسا ہے،یا فلاں کام میں میرے لئے کیا حکم ہے انشاء اللہ پہلے روز ہی آپ کو خواب میں جواب مل جائیگا ورنہ تیسرے دن تو ضرور بالضرور مل جاتا ہے بعض اوقات بجائے عالمِ رویا کے جواب بیداری میں بھی مل جاتاہے وہ نقش جو ہتھیلی میں لکھی جائیگی یہ ہے۔
Panch Roohani ilaj | पांच रूहानी इलाज | پانچ روحانی علاج | Episode #12
- Get link
- X
- Other Apps
Nafarman Aulad Ke Liye Taweez نافرمان اولاد کے لئے تعویذ (Amulet for disobedient children)
- Get link
- X
- Other Apps
Naqsh Taraqqi Dukan نقش دکان کی ترقی کیلئے (Amulet for shop development)
- Get link
- X
- Other Apps
Haazirat Tashkhees Aseb Jinnat | حاضرات تشخیص آسیب و جنات
- Get link
- X
- Other Apps
Naqsh Baraye Bukhar Har Qisam نقش برائے بخار ہر قسم (Amulet for all types of fever)
- Get link
- X
- Other Apps
Naqsh Nad e Ali Shareef نقش ناد علی شریف (AMULET NADE ALI)
- Get link
- X
- Other Apps
Naqsh Shifa e Kul Amraz نقش برائے شفاء کل امراض (Amulet for healing all diseases)
- Get link
- X
- Other Apps
Naqsh Quwat e Hafiza Aur Zehan Ki Tezi Ke Liye نقش قوت حافظہ اور ذہن کی تیزی کیلئے (Amulet for memory and quickness of mind)
- Get link
- X
- Other Apps
Naqsh Imtehan Me Kamyabi Ke liye نقش امتحان میں کامیابی کے لئے (Amulet of success in examination)
- Get link
- X
- Other Apps
Explanation Of Dalailul Khairat Shareef | 01 | شرح دلائل الخیرات شریف
- Get link
- X
- Other Apps
Nuqoosh Hifazat e Atfaal نقوش حفاظت اطفال (Child Protection Amulets)
- Get link
- X
- Other Apps
AL-AUFAAQ #1 بچوں کی حفاظت کیلئے مجرب نقوش (1) یہ نقش کالی سیاہی سے لکھ کر بچوں کے گلے میں ڈالے انشاء اللہ بچہ ہر قسم کے آفات و بلیات سے محفوظ رہے گا (2) ماں اور بچے دونوں کی حفاظت کیلئے یہ نقش دو عدد لکھ کر دونوں کے گلے میں ڈالے اور اگر ایام حمل سے ڈال دے تو زیادہ بہتر ہے (3) جس بچے کو نظر بد لگتی ہو یا جو بچہ روتا ہو ضد کرتا ہو اس کے گلے میں یہ نقش لکھ کر ڈالے ان نقوش کو کالی سیاہی سے لکھ سکتے ہیں
Naqsh Mohabbat Zojain نقش محبت زوجین (Amulet For Love Couple)
- Get link
- X
- Other Apps
Naqsh Pasand Ki Sahdi نقش پسند کی شادی (Amulet for marriage of choice)
- Get link
- X
- Other Apps
Naqsh Baraye Rishta Mangni Aur Shadi نقش برائے رشتہ منگنی اور شادی (Amulet for relationship engagement and marriage)
- Get link
- X
- Other Apps
AL-AUFAAQ #1 بروز جمعہ اول ساعت میں لکھ کر گلے میں ڈلوائے ان شاء اللہ جلد شادی و رشتہ ہو جائیگا لڑکے کو کپڑے میں سل کر ڈالے اور لڑکی کو چاندی کے خول میں بند کراکے اوپر سے کچا موم لگا کر گلے میں ڈال دے اس نقش کو لکھ کر کسی چھوٹی سی ڈبیہ یا شیشی میں بند کرکے ایسی جگہ رکھ دے جہاں لڑکی کے کپڑے یا زیور رکھے ہیں انشاء اللہ بکثرت پیغام موصول ہونگے
Ayat Al Kursi Ism e Azam Hai - آیۃ الکرسی من حیث المجموع اسم اعظم ہے - sufiimranrazvee
- Get link
- X
- Other Apps
Istiqrar e Hamal Ka Ba Karamat Naqsh استقرار حمل کا باکرامت نقش (A dignified Amulet of pregnancy)
- Get link
- X
- Other Apps
از ۔الاوفاق قسط۱؎ استقرارِ حمل کا با کرامت نقش یہ نقش سرکار اعلیٰ حضرت عظیم البرکت عظیم المرتبت نور اللہ مرقدہ کا مستخرجہ ہے اس نقش سے بانچھ پن کا علاج کیا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی او لا د نرینہ کیلئے بھی آز مودہ ثابت ہو اہے اگر کسی کو صرف لڑکیاں ہوتی ہوں تو یہ نقش بروز اتوار شمس اور پہلی ساعت میں لکھ کرحمل قائم ہونے کے بعد عورت کو بند ھوائے ان انشاء اللہ فر زندہ پیدا ہوگا اور اگر کوئی عورت بانجھ ہے تو اس کے علاج کیلئے اس نقش کو ۱۲۰ عدد مشتری کی ساعت میں زعفران و عنبر سے لکھ دے کہ روزانہ بلا ناغہ پانی میں گھول کر پی لیا کرے تو ان شا ء اللہ چارماہ کہ اندر اسے استقرار حمل ہوگا گو ہرمراد سے دامن بھر جائیگا ساتھ ہی ایک نقش گلے میں ڈالے اس کے ساتھ طبی علاج بھی جاری رکھے گلے میں ڈالنے کیلئے یہ نقش لکھے اور اس کے باوجود حضور مفتی اعظم و الانقش گذر اسے بھی شامل کرکے دے پینے کیلئے نقش اسطرح لکھ کردے ق ف م وو غیرہ حروف کے منھ کھلے ہوں
Roohani Amil Banne Ka Tariqa - How to Become a Spiritual Healer | Episode -3
- Get link
- X
- Other Apps
Amaliyat Ki Ijazat Hasil Karne Ka Tariqa عملیات کی اجازت حاصل کرنے کا طریقہ | Sufiimranrzvee
- Get link
- X
- Other Apps
Lauh wa Asma Saadat e Qamar لوح و اسماءسعادتِ قمر
- Get link
- X
- Other Apps
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ لوح و اسماءسعادتِ قمر جس کا ستارہ قمر ہے اور وہ قمر کی سعادت کا حصول بذریعہ روحانی بطریق اسمائے ربانی و لوح نورانی چاہے تو اسے چاہئیے کہ شرف قمر یا اوج قمر یا اول ساعت قمر بروز پیر اس لوح کو زعفران سےسفید کاغذ پر لکھے اور روزانہ ساعت قمر میں ۵۵۶ پانچ سو چھپن مرتبہ یا رحمن یا رحیم معو اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح پر دم کریں پڑھائی کے وقت لوح کو اپنے سامنے رکھے ۴۰ روز مسلسل پڑھنے کے بعد لوح کر کچے موم میں لپیٹ کر کسی محفوظ جگہ دکھ دیں انشاءاللہ سعادت قمر کا حصول ہوگا اور قمر کی نحوست سے محفوظی رہے گی لوح یہ ہے۔ نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر لوحِ سعادتِ قمر
Lauh wa Asma Saadat e Mirreekh لوح و اسماء سعادت مریخ
- Get link
- X
- Other Apps
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ لوح و اسماء سعادت مریخ جس کا ذاتی سیارہ مریخ ہو اسے مریخ کی سعادت کا حصول اس طرح کرنا چاہیئے کہ اس لوح کو شرف مریخ یا اوج مریخ یا اول ساعت مریخ بروز منگل بروز زعفران سے سفید کاغذ پر لکھ لے اور ایک چلہ کامل ہر روز مریخ کی ساعت میں یا مالک یا قدوس دو سو اکسٹھ ۲۶۱ مرتبہ مع اول آخر درود شریف کے لوح پر دم کرے اور پڑھنے کے وقت نظر لوح پر مرکوز رکھے بعد اختتام چلہ لوح کو محفوظ مقام پر کچے موم میں لپیٹ کر رکھے دیں انشا ء اللہ مریخ کی نحوست ختم ہوگی اور سعادت کا حصول ہوگا نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر لوح ِسعادتِ مریخ
Lauh wa Asma Saadat e Zohal طریقہ لوح ِ و اسماءسعادت زحل
- Get link
- X
- Other Apps
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ طریقہ لوح ِ و اسماءسعادت زحل زحل کی سعادت حاصل کرنے کیلئے اس لوح کو شرف زحل یا اوج زحل یا اول ساعت زحل بروز ہفتہ زعفران سے لکھ کر روزانہ بساعت زحل ۷۹۷ سات سو سنتانوے مرتبہ یا فتاح یا رزاق مع اول آخر ۱۱ مرتبہ درود شریف پڑھ کر لوح پر دم کریں اس طرح مسلسل ۴۰ روز کرے چلہ مکمل کرنے کے بعد کچے موم میں لوح مذکور کو لپیٹ کر اپنے مکان میں کسی محفوظ مقام پر رکھ دے ان شاء اللہ زحل کی نحوست کا خاتمہ ہوگا اور سعادت زحل کا حصول ہوگا لوح یہ ہے نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر لوحِ سعادت زحل