Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Ayat e Qutub Ke 28 Khwas Aur Zakat Ka Tariqa آیت قطب کے اٹھائیس ۲۸؎خواص اور زکات کا طریقہ

Image
 AL-AUFAAQ #1 حروفِ تہجی کی نسبت سے آیت قطب کے اٹھائیس ۲۸؎خواص اور زکات کا طریقہ اس ضمن میں حروفِ تہجی کی نسبت سے اٹھائیس خواص سپردِ قرطاس کرتا ہوں ان میں سے بعض ایسے ہیں کہ آپ کو کہیں نا ملیں گے اور اکثر ان میں ایک جدا مضمون چاہتا ہے ،میں صرف اشارہ دیکر گذر جاؤں گا باقی عاملین اپنے صوابدید پر کام میں لائیں ( ۱ ) اس کا عامل کبھی مقروض نہیں ہوگا اور روزی اس کی کشادہ ہوگی ( ۲ ) اس کی زکات ادا کرنے والا ہر قسم کے جادو ،جنات و شیاطین ،آفات و بلیات سے محفوط رہتا ہے ( ۳ ) یہ چونکہ ایک بہترین حصار بھی ہے لہذا اس کا عامل حصار کا عامل گردانا جائیگا اور کسی بھی مکان و دکان یا فیکٹری کا حصار کر سکے گا ( ۴ ) جسم میں کہیں بھی درد ہو اس کا عامل محض ایک بار پڑھ کر دم کرے تو آرام ہوگا ( ۵ ) آسیب زدہ کو اس کا نقش لکھ کرپلائے تو آسیب دفع ہو جائے ( ۶ ) سحر زدہ کے لئے اس کا پلیتہ بنا کر جلوائیں تو سحر باطل و ناکارہ ہو جائے ( ۷ ) وبائی امراض سے حفاظت کے لئے لکھ کر دروازے پر آویزاں کرے تو اہل خانہ محفوظ رہے ( ۸ ) اس کا نقش مربع بچے کے گلے میں ڈالیں تو ہر بلا ء سے محفوظ رہے   (...

Adawat Aur Judai Ka Naqsh عداوت اور جدائی کا نقش (Amulet For Separation)

Image
AL-AUFAAQ #1   یہ نقش واسطے عداوت کے آزمودہ ہے اور فقیر نے اس نقش سے ناجانے کتنے کا م لئے آئے دن نا جائز تعلقات کا خاتمہ اس نقش سے کیا جاتا ہے احباب معمول بنائے چالیس نقوش واسطے احراق کے لکھ دے انشا ءاللہ ۴۰ دنوں میں جدائی واقع ہوگی نقش یہ ہے  

Naqsh Hifazat e Makan نقش حفاظت مکان

Image
AL-AUFAAQ #1  

Ek Asan Aur Mujarrab Istekhara ایک آسان اور مجرب استخارہ (A simple and effective istikhara)

Image
AL-AUFAAQ #1 ایک آسان اور مجرب استخارہ اکثر لوگ آسان اور مجرب استخارہ پوچھتے ہیں ویسے تو بہت سارے آسان استخارے ہیں لیکن یہ استخارہ نہایت آسان اور آزمودہ ہے،جب کسی کو کسی کام میں ہاتھ ڈالنا ہو اور نہیں جانتا کہ اس میں اس کے لئے خیر ہے یا نہیں تو چاہئے کہ دو رکعت نفل بہ نیت استخارہ ادا کرے ہر دو رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد ۴۰ بار سورہ اخلاص یعنی قل ھو اللہ احد پڑھے بعد سلام پھیرے کے ایک ہزار مرتبہ یَا خَبِیْرُ اَخبِرْنِیْ پڑھے اول آخر درود شریف ۱۱ ۔ ۱۱ بار پھر پاک بستر پر بیٹھ کر بائیں ہاتھ سے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر کالی سیاہی سے مندرجہ ذیل نقش لکھے اور داہنا ہاتھ اپنے سر کے نیچے رکھ کر سو جائے اور اپنے مقصد کو ذہن میں رکھیں کہ مثلا فلاں کام میرے لئے کیسا ہے،یا فلاں کام میں میرے لئے کیا حکم ہے انشاء اللہ پہلے روز ہی آپ کو خواب میں جواب مل جائیگا ورنہ تیسرے دن تو ضرور بالضرور مل جاتا ہے بعض اوقات بجائے عالمِ رویا کے جواب بیداری میں بھی مل جاتاہے وہ نقش جو ہتھیلی میں لکھی جائیگی یہ ہے۔  

Panch Roohani ilaj | पांच रूहानी इलाज | پانچ روحانی علاج | Episode #12

Image
  (1) Bars (White Leprosy) Ka Roohani Elaj (2) Sehar e Madfoona Maloom Karna   (3) Imtehan me Kamyabi Ka Wazifa   (4) Dast e Ghaib Ka Asan Nuskha (5) Ayat e Karima Ka Amal

Nafarman Aulad Ke Liye Taweez نافرمان اولاد کے لئے تعویذ (Amulet for disobedient children)

Image
AL-AUFAAQ #1  

Naqsh Dard e Sar Ke Liye نقش درد سر کے لئے

Image
AL-AUFAAQ #1  

Tahajjud Ka Waqt | تہجد کا وقت

Image
 

Naqsh Baraye Mafroor نقش برائے گریختہ

Image
AL-AUFAAQ #1 نقش برائے گریختہ اگر کوئی مرد یا بچہ یا کسی کا نوکر بھاگ جائے تو اس نقش کو فوراً لکھ کر ہوا میں لٹکائے انشا اللہ گریختہ واپس آئیگا مجرب و آز مودہ ہے    

Naqsh Taskheer e Khalq نقش تسخیر خلق

Image
Taskheer e Khalq Ka ye naqsh Khas Tarkeeb Se Makhsoos Waqt me taiyaar Kia jata hai,Sahulat e Kaar Aur Taskheer Quloob e Khalaiq Khususan Hukkam , Zojain , Mulazimeen , Dushmanan , Hasideen waghaira ki taskheer o tabedari ke liye Umdah Hai . 💯  

Naqsh Taraqqi Dukan نقش دکان کی ترقی کیلئے (Amulet for shop development)

Image
  AL-AUFAAQ #1 نقش دکان کی ترقی کیلئے   دکان کی ترقی اور خیروبرکت کیلئے یہ نقش ۳ عدد بروز جمعرات لکھ دے ایک فریم کراکر دکان میں آویزاں کرے دوسرا کیش میں ڈالے اور تیسرا نقش بطور تعویذ اپنے پاس رکھے انشا ا للہ خوب خیروبرکت ہوگی    

Haazirat Tashkhees Aseb Jinnat | حاضرات تشخیص آسیب و جنات

Image
 

Naqsh Baraye Bukhar Har Qisam نقش برائے بخار ہر قسم (Amulet for all types of fever)

Image
AL-AUFAAQ #1 نقش برائے بخار ہر قسم ہر قسم کے بخار کیلئے اس نقش کو لکھ کر داہنے بازو پر باندھوں انشا اللہ بخار اتر جائیگا    

Naqsh Nad e Ali Shareef نقش ناد علی شریف (AMULET NADE ALI)

Image
Naqsh Nad e Ali Shareef Dua e Nade Ali Shareef ki tamam tar khususiyat ka jaame hai , Khas Taur pe dushman,sehar,jadu,aseb,tona totka,hasad aur nazar bad se hifazat ke liye umdah hai ,makhsoos auqaat me qawaid ko malhooz rakhte huwe taiyar kiye jaate hai'n.   WhatsApp +91-9883021668  

Naqsh Shifa e Kul Amraz نقش برائے شفاء کل امراض (Amulet for healing all diseases)

Image
AL-AUFAAQ #1 نقش برائے شفاء کل امراض   یہ نقش جملہ امراض کو کافی ہے قمر کی ساعت میں لکھ کر رکھے اور حاجتمندوں کو دیا کرے اگر مرض شدید ہو تو اسے چینی کی رکابی پر زعفران سے لکھ کر پلائیں ساتھ ہی سورۃ الفاتحہ لکھے  

Naqsh Quwat e Hafiza Aur Zehan Ki Tezi Ke Liye نقش قوت حافظہ اور ذہن کی تیزی کیلئے (Amulet for memory and quickness of mind)

Image
AL-AUFAAQ #1 نقش قوت حافظہ اور ذہن کی تیزی کیلئے یہ نقش بروز بدھ اول ساعت میں لکھ کر بچے کے گلے میں ڈالے انشاء اللہ حافظہ قوی ہوگا پڑھائی میں دل لگے گا اورذہن تیز ہوگا اگر چاہیں تو یہی نقش پینے کیلئے بھی لکھ کر دے سکتے ہیں    

Naqsh Imtehan Me Kamyabi Ke liye نقش امتحان میں کامیابی کے لئے (Amulet of success in examination)

Image
AL-AUFAAQ #1  

Explanation Of Dalailul Khairat Shareef | 01 | شرح دلائل الخیرات شریف

Image
 

Nuqoosh Hifazat e Atfaal نقوش حفاظت اطفال (Child Protection Amulets)

Image
AL-AUFAAQ #1 بچوں کی حفاظت کیلئے مجرب نقوش (1) یہ نقش کالی سیاہی سے لکھ کر بچوں کے گلے میں ڈالے انشاء اللہ بچہ ہر قسم کے آفات و بلیات سے محفوظ رہے گا   (2) ماں اور بچے دونوں کی حفاظت کیلئے یہ نقش دو عدد لکھ کر دونوں کے گلے میں ڈالے اور اگر ایام حمل سے ڈال دے تو زیادہ بہتر ہے   (3) جس بچے کو نظر بد لگتی ہو یا جو بچہ روتا ہو ضد کرتا ہو اس کے گلے میں یہ نقش لکھ کر ڈالے ان نقوش کو کالی سیاہی سے لکھ سکتے ہیں    

Naqsh Mohabbat Zojain نقش محبت زوجین (Amulet For Love Couple)

Image
  AL-AUFAAQ #1 میاں بیوی کے جھگرے ختم ہوں اور دونوں میں مو افقت رہے اس مقصد کے لئے نقش مذکورہ بالا کو جمعہ کے دن زہرہ کی ساعت میں زعفران سے لکھ دے اگر دونوں میاں بیوی پہننا چاہیں تو دونقوش لکھیں انشاء اللہ محبت بڑھے گے اور جھگڑے ختم ہو جائینگے  

Naqsh Pasand Ki Sahdi نقش پسند کی شادی (Amulet for marriage of choice)

Image
AL-AUFAAQ #1 مخصوص جگہ رشتہ اور پسند کی شادی کیلئے یہ نقش بروز جمعہ افضل الساعات میں لکھ کر دے ہرن کی جھلی پر لکھے ورنہ سفید کاغذ پر زعفران و عنبر سے لکھے فقیر کا تجربہ شدہ اور مستخر جہ ہے    

Naqsh Baraye Rishta Mangni Aur Shadi نقش برائے رشتہ منگنی اور شادی (Amulet for relationship engagement and marriage)

Image
AL-AUFAAQ #1   بروز جمعہ اول ساعت میں لکھ کر گلے میں ڈلوائے ان شاء اللہ جلد شادی و رشتہ ہو جائیگا لڑکے کو کپڑے میں سل کر ڈالے اور لڑکی کو چاندی کے خول میں بند کراکے اوپر سے کچا موم لگا کر گلے میں ڈال دے       اس نقش کو لکھ کر کسی چھوٹی سی ڈبیہ یا شیشی میں بند کرکے ایسی جگہ رکھ دے جہاں لڑکی کے کپڑے یا زیور رکھے ہیں انشاء اللہ بکثرت پیغام موصول ہونگے

Ayat Al Kursi Ism e Azam Hai - آیۃ الکرسی من حیث المجموع اسم اعظم ہے - sufiimranrazvee

Image
 

Istiqrar e Hamal Ka Ba Karamat Naqsh استقرار حمل کا باکرامت نقش (A dignified Amulet of pregnancy)

Image
از ۔الاوفاق قسط۱؎ استقرارِ حمل کا با کرامت نقش یہ نقش سرکار اعلیٰ حضرت عظیم البرکت عظیم المرتبت نور اللہ مرقدہ کا مستخرجہ ہے اس نقش سے بانچھ پن کا علاج کیا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی او لا د نرینہ کیلئے بھی آز مودہ ثابت ہو اہے اگر کسی کو صرف لڑکیاں ہوتی ہوں تو یہ نقش بروز اتوار شمس اور پہلی ساعت میں لکھ کرحمل قائم ہونے کے بعد عورت کو بند ھوائے ان انشاء اللہ فر زندہ پیدا ہوگا اور اگر کوئی عورت بانجھ ہے تو اس کے علاج کیلئے اس نقش کو ۱۲۰ عدد مشتری کی ساعت میں زعفران و عنبر سے لکھ دے کہ روزانہ بلا ناغہ پانی میں گھول کر پی لیا کرے تو ان شا ء اللہ چارماہ کہ اندر اسے استقرار حمل ہوگا گو ہرمراد سے دامن بھر جائیگا ساتھ ہی ایک نقش گلے میں ڈالے اس کے ساتھ طبی علاج بھی جاری رکھے گلے میں ڈالنے کیلئے یہ نقش لکھے اور اس کے باوجود حضور مفتی اعظم و الانقش گذر اسے بھی شامل کرکے دے   پینے کیلئے نقش اسطرح لکھ کردے ق ف م وو غیرہ حروف کے منھ کھلے ہوں    

Roohani Amil Banne Ka Tariqa - How to Become a Spiritual Healer | Episode -3

Image
 

Amaliyat Ki Ijazat Hasil Karne Ka Tariqa عملیات کی اجازت حاصل کرنے کا طریقہ | Sufiimranrzvee

Image
 

Khatam Shareef Meelad e Mustafa ختم شریف میلاد مصطفٰے ﷺ

Image
 

Lauh wa Asma Saadat e Qamar لوح و اسماءسعادتِ قمر

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ لوح و اسماءسعادتِ قمر جس کا ستارہ قمر ہے اور وہ قمر کی سعادت کا حصول بذریعہ روحانی بطریق اسمائے ربانی و لوح نورانی چاہے تو اسے چاہئیے کہ شرف قمر یا اوج قمر یا اول ساعت قمر بروز پیر اس لوح کو زعفران سےسفید کاغذ پر لکھے اور روزانہ ساعت قمر میں ۵۵۶ پانچ سو چھپن مرتبہ یا رحمن یا رحیم معو اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح پر دم کریں پڑھائی کے وقت   لوح کو اپنے سامنے رکھے ۴۰ روز مسلسل پڑھنے کے بعد لوح کر کچے موم میں لپیٹ کر کسی محفوظ جگہ دکھ دیں انشاءاللہ سعادت قمر کا حصول ہوگا اور قمر کی نحوست سے محفوظی رہے گی لوح یہ ہے۔ نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر  لوحِ سعادتِ قمر

Lauh wa Asma Saadat e Mirreekh لوح و اسماء سعادت مریخ

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\   لوح و اسماء سعادت مریخ جس کا ذاتی سیارہ مریخ ہو اسے مریخ کی سعادت کا حصول اس طرح کرنا چاہیئے کہ اس لوح کو شرف مریخ یا اوج مریخ یا اول ساعت مریخ بروز منگل بروز زعفران سے سفید کاغذ پر لکھ لے اور ایک چلہ کامل ہر روز مریخ کی ساعت میں یا مالک یا قدوس دو سو اکسٹھ ۲۶۱ مرتبہ مع اول آخر درود شریف کے لوح پر دم کرے اور پڑھنے کے وقت نظر لوح پر مرکوز رکھے بعد اختتام چلہ   لوح کو محفوظ مقام پر کچے موم میں لپیٹ کر رکھے دیں انشا ء اللہ مریخ کی نحوست ختم ہوگی اور سعادت کا حصول ہوگا نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر  لوح ِسعادتِ مریخ

Taskheer e Hamzad - تسخیرِ ہمزاد

Image